English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Amaim | Name | عمائم ۔ بی بی عمائم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہا کے درس وعظ میں وقت کے نامور علماء شریک ہوتے تھے ۔ |
| Amain | Adverb | زور سے ۔ شدت کے ساتھ ۔ جلدی سے ۔ ترت ۔ بے تحاشا ۔ |
| Amaja | Name | امعجہ ۔ رہبر |
| Amal | Name | آمل ۔ آس ۔ اُمید ۔ توقع ۔ |
| Amal dental | Noun | ٹن ، پارے اور چاندی پر مشمتل بھرت جس کے ذریعے دانت کے سوراخ بند کئے جاتے ہیں |
| Amala | Name | امالہ ۔ متوجہ کرنا ۔ |
| Amalagamating language | Noun | شمولی زبان ۔ |
| Amalgam | مُلغَم ۔ پارے کے کِسی دھات يا دھاتوں کے ساتھ مِل کَر بَنا ہُوا بھَرت ۔ | |
| Amalgam an alloy in wich one of the metals is mercury amalgams are used for filings in dentistry for example | Phrase | ملغم ، ملگم املگم ، پارے کا بھرت جو کسی دوسری دھات یا دھاتوں کے ساتھ مل کر بنتا ہے دانتوں املگم دانتوں کو بھرنے کے کام آتا ہے اسمیں پارہ چاندی اور قلعی شامل ہیں ۔ |
| Amalgamable | Adjective | مُلغَم پَذير ۔ قابِلِ آميزَش ۔ حَل ہونے کی صَلاحِيَت لِيے ہُوئے ۔ |
| Amalgamate | آمیزش ہونا ۔ | |
| Amalgamated | آمیزش ہوا ۔ | |
| Amalgamated banking company | Noun | انضمامی بینکنگ کمپنی ۔ |
| Amalgamated society | انجمن ۔ انضمامی ۔ روشنی ۔ چمکنا ۔لشکارا ۔ | |
| Amalgamater | ملانا غلط ملط کرنا ۔ | |
| Amalgamatic | Adjective | مائل بہ امتزاج ۔ مائل بہ اختلاط ۔ جس میں ملانے کی خاصیت ہو ۔ امتزاج کرنے والا ۔ سمونے والا ۔ |
| Amalgamating | Noun adjective | امتزاج کرنے والا ۔ شمولی ۔ |
| Amalgamation | Noun | تَلغيم ۔ مُلغَم کاری ۔ آميزَش ۔ خَلَط مَلَط ہونے کا عمَل ۔ اِختَلاط ۔ اِتحاد ۔ |
| Amalgamation process | Noun | ملحیم کا عمل ۔ |
| Amalgamative | Adjective | مائل بَہ تَلغيم ۔ تَلغيمی ۔ آميزِش پَذير ۔ مائل بادغام ۔ ادغام پَذير ۔ |
| Amalgamator | Noun | تَلغيم کار ۔ مَخلُوط کَر دينے والا ۔ باہَم مِلا دينے والا ۔ |
| Amalgamator man | Verb | مخفوظ کر دینے والا ۔ باہم ملا دینے والا ۔ کمپنیوں کے اتحاد کرنے میں ماہر شخص ۔ |
| Amalgum | Noun | پارہ کے ساتھ کسی دورسری دھات کا میل ۔ |
| Amalic | Noun | ایک کیمیاوی اصطلاح ۔ |
| Amama | Name | عمامہ ۔ دستار پگڑی ۔ |
| Amamla | Name | عماملہ ۔ عمل کرنے والی ۔ |
| Aman | Name | آمن ۔ آسُودہ ۔ مطمئن ۔ خاطر جمع رکھنے والا ۔ پُر سُکون ۔ |
| Amana | Name | امانہ: وفاداری ۔ حفاظت ۔ پناہ ۔ |
| Amanat | Name | امانت ۔ سپرد کردہ چیز ۔ |
| Amandine | Adjective | بادام سے تیار کردہ یا بادام کے ساتھ پیش کیا ہوا ۔ |