English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Amatory | Adjective | عاشقانَہ ۔ مُحَبَّت بھَرا ۔ پُر از مُحَبَّت ۔ جِس سے مُحَبَّت کا اِظہار ہوتا ہے ۔ |
| Amau rosis | Adjective | دماغ یا عصب کو نقصان پہنچنے کی صورت میں بینائی کا ضائع ہو جانا ایسی صورت میں آنکھ بالکل محفوظ ہوتی ہے ۔ |
| Amaurosis | Verb | کمنت ۔ بصری عصب میں نقص کی وجہ سےاندھاپن ۔ |
| Amaurotic | Adjective | بینائی کی کمزوری کا ۔ اندھے پن کا ۔ اندھے پن سے متعلق ۔ |
| Amaurotic familial idiocy | گُمنی ابلہی ۔ ذہنی کیفیت کی ایک قِسَم ۔ بَچپَن میں ٹانگوں پر اثَر ہوتا ہے اور بَعد میں بازُو بھی مُتاثَر ہوتے ہَیں | |
| Amaurotic idiocy | Adjective | کمنی فتو رعقل ۔ کمنت کےساتھ ز ہانت کوبھی نقصان پہنچنا اس سےموت واقع ہوتی ہے ۔ |
| Amaxophobia | Noun | سواری ترسی ۔ |
| Amaze | متحیر کرنا حیرت میں ڈالنا ۔ | |
| Amaze at | Verb | بہت حیران ہونا ۔ |
| Amazed | Adjective | متحیر ۔ ششدر ۔ حیرت زدہ ۔ |
| Amazedly | Adverb | مُتحَيَرانَہ ۔ حيرَت زَدَہ ہونے کی حالَت ۔ اِستَعجاب ۔ حيرانی ۔ |
| Amazedness | Noun | حیرت ۔ استحجاب ۔ حیرانی ۔ تحیرّ ۔ |
| Amazement | Noun | اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔ |
| Amazia | Noun | بے پستانی |
| Amazing | حيران کُن ۔ بہَت تَعجُب خيز ۔ دِل انگيز حيرَت ۔ | |
| Amazing things will happen to the sun moon and starsand people all over the earth will be upset and confused by the noise of the sea and its crashing wavesluke 21 25 | — | — |
| Amazingly | Adverb | تَحَيَر کے ساتھ ۔ حيرَت زَدگی کے عالَم ميں ۔ |
| Amazon | دَريائے اميزَن ۔ جُنُوبی امريکا ميں پانی کی مِقدار کے لِحاظ سے دُنيا کا سَب سے بَڑا دَريا ہے ۔ جَنگجُو عورتوں کی ايک نَسَل ۔ بہَت لَمبی اور مَضبُوط عورَت ۔ شورَش انگيز عورَت ۔زَنِ جَنگ جُو ۔ | |
| Amazon ant | Noun | ایک نوع کی لال چیونٹی جس کے عاقر دوسری نوع کی جوان چیونٹیوں کو پکڑتے ہیں اور خِدمت لیتے ہیں ۔ |
| Amazon basin culture | Noun | وادی آمیز تہذیب ۔ |
| Amazon stone | Noun | ایک چمکیلے سبز رنگ کا پتھر جسے لوگ تعویز کی طرح پہنتے ہیں ۔ |
| Amazonian | Adjective | ديونی کا ۔ يُونانی اساطير کی جَنگجُو عورَت کا يا اُس کے حَسبِ حال ۔ جَدال پَسَند ۔ |
| Amazonite | (دَريائے اميزَن کے نام پَر ) ايک خُوبصُورَت ، نيم بَہا ، سَبَز قِسَم کا فَلَسپار جو دَريائے اميزَن کے آس پاس پايا جاتا ہے ۔ سَنگِ اميزَن ۔ | |
| Ambage | Noun | ایچ پیج کی راہیں ۔ پیچ و خم ۔ راہ مستقیم ۔ |
| Ambages | Noun | لفظی اُلٹ پھیر ۔ سخن سازی ۔ لفاظی ۔ |
| Ambagious | Adjective | چکر دار پیچیدہ ۔ ہیر پھیر کی باتوں کا ۔ |
| Ambar | Name | امبر ۔ چادر ۔ آسمان ۔ بادل ۔ فلک ۔ |
| Ambassador | Noun | سَفير ۔ ايلچی ۔ ايک مُلَک کا دُوسرے مُلَک ميں سَرکاری نُمائندَہ ۔ مَجاز سَفير ۔ دَرمِيانی رابطَہ کار ۔ |
| Ambassador plenipotentiary | Noun | وہ سفر جس کو اس کی حکومت نے خاص اختیارات دیئے ہوں ۔ سرکاری نمائندہ ۔ ایلچی ۔ |
| Ambassadorextraordinary and plenipotentiary | Noun | سفیر غیر معمولی اختیار کلی ۔ سفیر کبیر ۔ |