English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ambassadorial | Adjective | سَفيرانَہ ۔ سَفارتی ۔ سَفير سے مُتعلِق ۔ |
| Ambassadorship | Noun | منصبِ سفارت ۔ |
| Ambassadress | Adjective | سَفير کی بيوی ۔ خاتُون سَفير ۔ سَفيرَہ ۔ |
| Ambassy | Noun | سفیر کے مقاصد ۔ کام یا دفتر ۔ سفیر کا لایا ہوا پیغام ۔ |
| Ambe | Noun | جراحی کا ایک آلہ جو مونڈھے کی ہڈی کو ٹھیک کرتا ہے ۔ کسی ہڈی کا سطحی اُبھار ۔ |
| Amber | Name | امبر ۔ بادل ۔ نیلا آسمان ۔ |
| Amber fauna | Noun | کھربائی حیوانیت ۔ وہ حیوانات جن کے آثار کھربا میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
| Amber flora | Noun | کھربائی نباتیات ۔ وہ نباتیات جن کے آثار کھربا میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
| Amber forest | Noun etymlogy | قدیمی جنگل جس کے درختوں سے کھربا پیدا ہوتا تھا ۔ |
| Amber gris | — | — |
| Amber oil | Noun | روغن عنبر |
| Amber pear | Noun | ناشپاتی جس میں مشک کی خوشبو ہوتی ہے ۔ |
| Amber seed | Noun | ایک درخت کا بیج جس کو خوشبو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Amber tree | Noun | ایک قسم کا درخت ۔ |
| Amber varnish | Noun | گوند کا وارنش ۔ |
| Amberboa divaricata | Noun | برہم ڈنڈی ، بداوارڈ ، لیھ |
| Ambergis | عنبر سیاہ ۔ ایک مومی مادہ ۔ سپرم وہیل میں پایا جاتا ہے ۔ اسے پر فیومری میں استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Ambergris | عنبر ۔ | |
| Amberina | Name | عنبرینہ ۔ ایک زیور کا نام عنبر کی طرح خوشبودار ۔ |
| Ambering | Noun | عنبر کی خوشبو دینے والا ۔ |
| Amberite | Noun | ایک بے دوُد دھماکہ خیز مادہ ۔ بغیر دھوئے کے دھماکہ خیز مواد ۔ |
| Ambery | Adjective | عنبریں ۔ |
| Ambi | Noun | ز و ۔ دو ۔ لاطینی نفط جو،،دونوں،،کےمعنی میں استمعال ہوتاہے ۔ |
| Ambi dextrous | Adjective | ایسا شخص جو دونوں ہاتھوں کو برابر استعمال کر سکے ۔ |
| Ambident ligans | امبیڈنٹ لچنڈز ۔ ایسے جو ایک سے زیادہ کوارڈینیشن مقامات پر استعمال ہو سکتے ہیں ۔ مثلاً nh ch , cooh میں n یا o سے کوارڈی نیشن ہوتی ہے ۔ | |
| Ambident unclephile uncleophile that an attack from ieither of two atoms | Phrase | ایمبی ڈینٹ نیوکلیو فائل جس کے دونوں ایٹموں میں سے کوئی بھی ایٹموں سے کوئی بھی ایٹم الکیٹروفائل کے ساتھ بانڈ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ |
| Ambidexter | Noun adjective | دو ہتھا ۔ دغاباز ۔ جس کے دونوں ہاتھ چلیں ۔ |
| Ambidexterity | Noun | منافقت ۔ دغابازی ۔ دو ہتھا پن ۔ |
| Ambidextral | Adjective | طرفین سے متعلق ۔ جانبین سے متعلق ۔ |
| Ambidextrality | Adjective | ز و الیدنئیت ۔ دونو ں ہاتھو ں کی مساوی قابلیت ۔ |