amatidae – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایماٹیڈا ۔ ۔ فلسی بالان ۔ پروانے اور تیتریوں کا خاندان ان میں چھوٹے اور درمیانے درجہ کے تیز رنگدار پتنگے شامل ہیں جن کے پر شفاف ہوتے ہیں ۔ ان پر کھپریل نہیں ہوتے ۔

🔹 Roman Urdu