amantadine – Meaning and Explanation

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایمینٹڈن ہائیڈ روکلورائیڈ : ہانگ کانگ فلو کی بیماری کی طوالت میں تخفیف کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

امنتاڈائن ۔ وائرس کے خلاف موءثر دوا ۔ جو وائرس کو خلیے میں داخل ہونے سے روکتی ہے ۔ یہ نزلے کی بیماری میں موءثر ہوتی ہے ۔ اس کے غیر مفید اثرات میں بے چینی پٹھوں میں ربط کی کمی اور بے خوابی شامل ہیں ۔ اسکا تجارتی نام سمیٹرل ہے ۔

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہانگ کانگ فلُو کی بیماری کی طوالَت میں تَخفیف کَرتا ہے

🔹 Roman Urdu