English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Am i your teacher
Am in a tight market (مجازاً) مخمصے میں ۔ مشکل میں ۔
Am in no trim for rough work میری (صحت یا پوشاک و غیرہ کی )حالت موٹے کام کے لائق نہیں ہے ۔
Am monia Noun فطری طور پر پایا جانے والا ہائیڈروجن اور نائیٹروجن کا مرکب ۔ اس کی کمی بیشی دماغی یا اعصابی خلل کا باعث بن سکتی ہے ۔
Am monium bicarbonate widely Noun کھانسی کے شربت میں بلغم خرج کرنے کے لیے کثرت سے استعمال ہونے والا مرکب بد ہضمی میں یہ دوا جسم سے ہوا خارج کرنے کے لیے مفید ہے ۔
Am monium choloride Noun پیشاب کی تیزابیت کو بڑھانے اور کھانسی کے شربت میں بلغم خارج کرنے والے عامل کے طور پر استعمال ہونے والا مرکب ۔
Am nasia Noun یادداشت کا مکمل طور پر چلے جانا ایسے صدمے کے نتیجے میں جنون یا ہسٹیریا وغیرہ میں بھی ہو جاتا ہے ۔
Am nesia Adjective یادداشت کا کھو مثلا دماغ کو چوٹ لگ جانے کی وجہ سے یا جذباتی و نفسیاتی وجوہات سے فراموشی ۔
Am not feeling at all the thing طبیعت ٹھیک نہیں ہے ۔
Am not taking any (عامیانہ) میں نہیں لوں گا ۔ مجھے نہیں چاہیے ۔
Am on bad good familiar terms with him
Am phibia Adjective جانداروں کی وہ جماعت جس سے مینڈک ٹوڈ اور سیلے مینڈر تعلق رکھتے ہیں یہ گیلی جگہوں پر رہتے ہیں ۔
Am phibious Adjective ایسے جاندار جو پانی اور خشکی دونوں میں رہ سکتے ہیں ۔
Am sin qafq 42 2
Am symol for the element americium Phrase یہ عنصر امریسیم کی علامت ہے ۔
Amaal Name آمال ۔ اُمیدیں ۔ توقعات ۔
Amaan Name امان ۔ پناہ ۔ حفاظت ۔
Amaar Name اعمار ۔ عرصہ ۔ مدت ۔ زندگی ۔ سن ۔ عمر کی جمع ۔
Amaaz Name عماز ۔ کرم عنایت مہربانی ۔
Amability Noun پسندیدگی ۔ دل پذیری ۔ خوش ادائی ۔ شیریں مزاجی ۔
Amabiosis Noun ہوش میں آنا ، احیاء
Amacratic Adjective پرتو ڈالنے والے جسم کی شعاعوں کو ایک نقطہ ماسکہ پر متحد کرنے والا ۔
Amacrine Noun بے عورہ ۔
Amad Name عماد: کھمبا ۔ ستون ۔ اعتبار ۔
Amada Name عمادہ ۔ ستون ۔
Amadavat Noun ایک بھورے رنگ کی گانے والی ہندوستانی چڑیا جس پر سفید نشان ہوتے ہیں ۔
Amadelphous Adjective غول پسند ۔ گروہ دوست ۔
Amadou Noun خشک مادہ جو جلانے اور خون بند کرنے کے کام آتا ہے ۔
Amah Noun امّاں ۔ بَندی ۔ خادِمَہ ۔دايَہ ۔ نوکرانی ۔ باندی ۔
Amaida Name عمائدہ ۔ معزز سردار سربراہ ۔