alundim – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلنڈم ۔ کورنڈم کی مصنوعی حالت ۔ اسے کیلکائینڈ باکسائیٹ کو برقی بھٹی میں پگھلا کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے بہت زیادہ حرارت برداشت کرنے والی اینٹیں ، کھٹالیاں اور مفلز بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu