alums – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پھٹکڑی کی طرح کے دو ہرے نمک جن کی قلموں کی صورت بھی ویسی ہی ہوتی ہے ایلمز میں پوٹاشیم کی جگہ ایک ویلنسی والا کوئی دوسرا عنصر لے لیتا ہے اور ایلومینیم کی جگہ تین ویلنسی والا عنصر لیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ مُرکبات جِن میں دو نمک ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu