alma cantar – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اُفق کے متوازی دائرہ یا دائرے جو آسمان کو چھلوں میں تقسیم کر دیتے ہیں جب دو ستارے اُفق کے پار ایک جتنے فاصلے پر موجود ہوں تو انھیں ایک ہی الما کینٹر میں ہونا کہتے ہیں نیز ایک ایسی دوربین جو ستاروں کی اونچائی دیکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu