English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Allowance is to be made for him who first attempts a thing Idiom تعریف تو اسی کی ہے جو کام شروع کرے ۔
Allowance system Noun نظام بھتّا ۔
Allowed اجازت دینا ۔
Allowed bands Noun مقررہ بینڈز۔
Allowed by law قانوناً جائز ۔ قانونی طور پر مناسب ۔
Allowed discount ادا شدہ کٹوتی ۔ واجب کٹوتی ۔
Allowed time وقفہ برائے طعام ۔ وقفہ برائے صفائی مشین وغیرہ ۔
Allowedly Adverb اِجازَت کے ساتھ ۔ مُسَلِمَہ طَور پَر ۔
Allower Noun ماننے والا ۔ تسلیم کرنے والا ۔ صحیح یا جائز سمجھنے والا ۔
Allowment Noun منظوری ۔ قبولیت ۔
Alloxan Noun ایک نامیاتی مرکب ۔ الاکسن ۔
Alloxanate Noun الوکسینک ایسڈ کا نمک ۔
Alloxanic Adjective الوکسینک ایسڈ کے متعلق ۔
Alloxantin ایلو ز ینٹن ۔ منشوری شکل کی قلموں میں پایا جاتا ہے ۔ اسکے ساتھ پانی دو مالیکیول ہوتے ہیں ۔ پانی میں حل پزیر اور 255 سینٹی گریڈ پہ منتشر ہو جاتا ہے ۔ یورک ایسڈ کی تکسید یا میسو اوکسالی یوریا meso- oxaly urea کی تخفیف سے تیار کیا جاتا ہے ۔ چقندر میں پایا جاتا ہے یا سو یا بین کے گلائی کو سائیڈز کی ہائیڈرو لائسز سے بناتے ہیں ۔
Alloy بھرت ۔ جب دو یا دو سے زیادہ دھاتو کو پگھلا کر آپس میں ملا یا جائے اور ٹھنڈی ہونے پر وہ ٹھوس ہوجائیں تو بھرت کہلاتی ہیں ۔ کچھ بھرت جو عام استعمال میں آتے ہیں ۔ پیتل ، کانسی ، سٹیل ، سولڈر وغیرہ ۔
Alloy acombination two or more metals most commonly the combination can be treated as though the two metals form a mixture though some compound formation does occur hume rothery rules Phrase بھرت ، جب دو یا زیادہ دھاتوں کو پگھلا کر آپس میں ملایا جائے اور بعد ازں وہ ٹھنڈی ہو کر ٹھوس ہوجائیں تو وہ بھرت کہلاتی ہیں بھرت دو یا زیادہ دھاتوں کا آمیزہ ہوتا ہے ۔
Alloy steels contain iron the nonmet carbon and at lest one other metal Phrase سٹیل ک بھرت میں لوہا کاربن اور کم از کم ایک دھات موجود ہوتی ہے ۔
Alloyage Noun بھرت ۔ آمیزش ۔ ملاوٹ ۔
Alloyed بھرت بنایا ملایا ۔
Alloying is used to improve the physical properties of the resulting metal Phrase بھرت سازی کا بنیادی مقصد دھاتوں کی طبعی خصوصیات کو بہتر بنانا ہے ۔
Allozooid Noun علیحدہ ۔ وہ حیوانی عضو جو اپنی اصل سے مختلف ہوتا ہے ۔
Allrounder
Alls fair in love and war
Alls fair in love and war
Alls one
Alls well
Allseed Noun ان مختلف پودوں کا نام جن میں کثرت سے بیج ہوتے ہیں ۔ بجیلا ۔
Allspice Noun مصالحہ ۔ مصالحہ جات کا مرکب ۔ مصالحے کی کچھ مقدار ۔
Allspice oil Noun روغن فلفل جمیکا ۔
Allspicy Adjective تند ۔ تیتا ۔