English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Allotropical | Adjective | صوری تغیر سے متعلق ۔ بہروپی ۔ |
| Allotropically | Adverb | صوری تغیر کی رو سے ۔ بہروپ کے لحاظ سے ۔ |
| Allotropism | Noun | ایک ہی عنصر کا دو مختلف اشکال میں پایا جانا مثلآ گریفائٹ اور الماس |
| Allotropize | Verb | صوری تغیر کی رو سے بدل دینا ۔ بہروپی طور پر بدل دینا ۔ |
| Allotropt | Noun | شک،بھرو پیت،بھروپ۔ |
| Allotropy | ایلو ٹراپی ۔ یعنی بہروپ کہا جاتا ہے ۔ گندھک کی کئی بہروپی شکلیں ہیں ۔ ان کے اپنے اپنے طبعی خواص ہیں مثلاً معین نما ، منشوری اور پلاسٹک گندھک ، پیر یا ڈ ک ٹیبل کے گروپ میں ایلو ٹراپی دوسرے گروپوں کے برعکس زیادہ پائی جاتی ہے ۔ گریفائٹ اور ڈائمنڈ کاربن کی دواہم ایلوٹراپی کی حالتیں ہیں ۔ | |
| Allotropy allotropism | — | — |
| Allotropy the existence of two or more alternaive forms of the same element in the same physical state | Phrase | شکل بہروپیت ، بہروپ ، جب کوئی عنصر ایک سے زیادہ ایسی شکلوں میں پایا جائے جن کے طبعی خواصی ایک دوسرے سے مختلف ہوں تو ان شکلوں کو اس عنصر کے بہروپ کہا جاتا ہے ۔ |
| Allottable | Adjective | الاٹ کِيے جانے کے قابِل ۔ قابِلِ حِصّہ بَندی ۔ |
| Allotted | حصہ دیا تقسیم کیا ۔ | |
| Allotted money time or resources etc | Noun | مختص رقم جو کسی خاص مقصد کے لئے کسی کو باضابطہ طور پر دی جائے ۔ مخصوص وقت ۔ مختص و سائل وغیرہ ۔ |
| Allottee | Noun | الاٹی جِس کو کُچھ آلاٹ کِيا گَيا ہو ۔ مَقسُوم اليہ۔ |
| Allotype | Adjective | ایلوٹائپ ۔ دگر ساخت ۔ ہمہ قسمی سے جنس میں متضاد یک قسمی ۔ |
| Allover | Adjective | کل ۔ مجموعی ۔ |
| Alloverishness | Noun | بے آرامی کا احساس ۔ تھکاوٹ کا احساس ۔ تھکے ہونے کا احساس ۔ |
| Allow | Verb | عطا کَرنا ۔ دينا ۔ حَوالے کَرنا ۔ مُتعيَن کَرنا ۔ اِجازَت دينا ۔ مان لينا ۔ |
| Allow an appeal | Noun | اپیل منظور کرنا ۔ |
| Allow for | Idiom phrase | خیال کرنا ۔ خیال رکھنا ۔ احتیاط برتنا ۔ |
| Allow me to say | Phrase | میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں |
| Allow me to solve this problem | Phrase | اس مسئلہ کو سلجھانے کی مجھے اجازت دیں |
| Allow me to solve this question paper | Phrase | اس سوالیہ پیپر کو سلجھانے کی مجھے اجازت دیں |
| Allow me to talk | Phrase | میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں |
| Allow oneself the pleasure of | Phrase | خوشی منانا یا کسی کو خوشی میں شامل کرنا |
| Allow time | بڑھانا ۔ مہلت دینا۔ میعاد ۔ | |
| Allow time and moderate delay haste administers all thing badly | — | — |
| Allow time and moderate dely haste administers all thing badly | — | — |
| Allowable | Adjective | اِجازَت دِيے جانے کے قابِل ۔ سَزا وار ۔ غَير مَمنُوعہ ۔ رَوا ۔ مُناسِب ۔حَلال ۔ جائز ۔ مُباح ۔ |
| Allowableness | Noun | قابل قبول ہونے کی صفت ۔ |
| Allowably | Adverb | قابِلِ اِجازَت انداز سے ۔ شائستَگی سے ۔ مُحَبَت سے ۔ |
| Allowance | بھتا ۔ الاﺅنس ۔ وظیفہ ۔ |