English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Allosteric enzyme an enzyme whose activity can be altered by modulator molecules acting at a site other than the substrate binding site Phrase ایلوسٹریک انزائم ، ایسا انزائم جس کی ایکیٹوتی کو موڈولیٹر مالیکیولوں کے ذریعے بدلا جاسکتا ہو ۔
Allostery Noun وہ حالت جس میں کسی خامرہ کا سبب سے نچلا طبقہ کسی دوسرے خامرہ کے طبقہ کے ساتھ مل کر اس کی ہیئت اور فعلی خصوصیات کو تبدیل کردیتا ہے
Allot Verb تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا ۔
Allotheism Noun غیر دیوتاوں کی پرستش ۔
Allotment Noun الاٹمنٹ ۔ الاٹ کَرنے کا عمَل ۔ تَخصيص ۔ تَصَرَف ميں لائی گَئی جَگَہ يا زَمين کا ٹُکڑا ۔
Allotment account Noun حِساب تفویض ۔
Allotment act Noun قانون تعین ۔
Allotment letter Noun مراسلہء تعین ۔ الاٹ منٹ لیٹر ۔
Allotment letter of
Allotment note یادواشت تعین ۔
Allotment of fund Noun تعین سرمایہ ۔
Allotment of share تعین حصص ۔ تعیین حصص ۔ تقسیم حصص ۔
Allotment of tasks Noun تفویض کار ۔ کام کا بٹوارہ ۔
Allotment officer Noun الاٹ منٹ آفیسر ۔
Allotment order حکم تعیین ۔ حکم تعین ۔
Allotment system فارَم کے مَزدوروں يا دُوسرے لوگوں ميں حَکُومَت يا نَجی اِداروں کی طَرَف سے زَمين کے چھوٹے چھوٹے حِصّوں کو تَقسيم کَرنے کا نِظام ۔
Allotorophy Adjective ایلو ٹرافی ۔ بہروپ ۔ دو یا دو شکلوں میں ایک جیسے خواص کا ظہور ۔
Allotoxin Noun فاد زہر ، ضد زہر
Allotriidae Adjective ایلوٹریڈا ۔ برطفیلی ۔ طفیلی بر طفیلی ۔ طفیلیوں کے طفیلی اجسام کا پرانا نام ۔
Allotriodontia Noun دانتوں کا اپنی جگہ پر نہ ہونا بے محلی دندان
Allotrioguestia Noun فساد ذائقہ
Allotriophagy Noun غیر فطری بھوک
Allotriuria Noun پیشاب میں اجنبی اجسام
Allotrope Noun بہروپ ۔ بَدَلتی ہُوئی صُورَت ۔
Allotropes Noun ایک ہی عنصر کی مُختلِف شکلیں ۔ مثلاً ہیرا ۔ پنسل کا سِکّہ ۔
Allotrophic Noun نامغذی
Allotropic Noun اپنی ذات کی شناخت دوسرے کے ساتھ مل کر کرانا
Allotropic allotropical
Allotropic form Noun بہروپی شکل ۔
Allotropic modification Noun بہروپی شکل ۔