alloxantin – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلو ز ینٹن ۔ منشوری شکل کی قلموں میں پایا جاتا ہے ۔ اسکے ساتھ پانی دو مالیکیول ہوتے ہیں ۔ پانی میں حل پزیر اور 255 سینٹی گریڈ پہ منتشر ہو جاتا ہے ۔ یورک ایسڈ کی تکسید یا میسو اوکسالی یوریا meso- oxaly urea کی تخفیف سے تیار کیا جاتا ہے ۔ چقندر میں پایا جاتا ہے یا سو یا بین کے گلائی کو سائیڈز کی ہائیڈرو لائسز سے بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک نامیاتی مرکب ۔

🔹 Roman Urdu