English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Allophanate Noun ایلوفینک ایسڈ کا نمک ۔
Allophane Noun ايلوفين ۔ ايک مَعدَن جو ہَلکے نيلے رَنگ کا ہوتا ہے ۔
Allophanic Adjective اس شے سے متعلق جو شکل یا رنگ بدلے ۔
Allophanicacid carbanyl carbamic
Allophite Noun مار گروفائیلائیٹ کا آبدار سلی کیٹ ۔
Allophone Noun (لَسانِيات) وہ صَدائے کَلام جِس ميں اُسی آواز کا مُتبادِل موجُود ہو ۔
Allophonic Adjective ذیلی صوتی ۔ ذیلی فونیمی ۔
Allophyle Noun اجنبی ۔ بدیسی ۔ بے علم ۔ بے ذوق ۔ غیر شائستہ ۔
Allophylian Adjective غیر آریائی سامی ۔ ذات یا نسل کا ۔ اس کا استعمال خصوصاً ایشیائی اور اروپائی زبانوں کے متعلق ہوتا ہے اور کبھی کبھی تورانی زبان کے متعلق بھی ہوتا ہے ۔
Allophytoid Noun وہ شگوفہ یا نمو پذیر غنچہ جو اپنے اصلی پودے سے مختلف ہو ۔
Alloplasm Noun بدل مایہ ۔
Alloplastic Adjective خارجی دُنیا سے اثر پذیر ہونے والا ۔
Alloplastis Noun بے عمل غیر جسم میں ، بافت میں پیوند لگانا ، کثیر النسائج
Alloplasty Noun بیگانہ پیوند کاری
Allopolyploid Noun بدل کثیر لونی ۔
Allopsychic Adjective ذہنی طور پر خارجی ماحول سے تعلق رکھنے والا ۔ خارج النفسی ۔
Allopsychosis Verb سو ظنیت ۔ دوسرے لوگوں سے کینہ خیالات منسوب کرنا ۔
Allopurinol Phrase الو پوری نیل : ایسا مادہ جو ناحل پذیر یورک ایسڈ سے جمع شدہ قلموں کی ہاوٹ کو روکتا ہے ۔
Alloquial Adjective لوگوں کو مخاطب کرنے کے عمل کا یا اس سے متعلق ۔
Alloquialism Noun خطاب کرنے کا طریقہ یا فقرہ ۔
Allora Noun name historical جنوبی ہند کے مصنوعی غار، جو قدیم زمانے کے کاریگروں نے پہاڑ تراش کر بنائے تھے۔ دراصل یہ مندر ہیں جو حیدر آباد دکن کے نزدیک اورنگ آباد سے تیرہ میل شمال مغرب کی جانب واقع ہیں۔ ان کا زمانہ پانچویں سے دسویں صدی عیسوی خیال کیاجاتا ہے
Alloreactive Noun پیوند لگنے پر جسم کا رد عمل
Allorhythmia Noun دل کی دھڑکن یا نبض میں بے قاعدگی
Allorhythmic pulse Noun باقاعدہ وسط میں تڑپنے والی نبض
Allornone Noun ایک کُلیہ جِس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی عصبی عُضلہ ۔
Allornone response
Allosaurus Noun جوراسی دور کا گوشت خور دیو ہیکل جانور جو چونتیس فُٹ لمبا اور چودہ فُٹ بُلند ہوتا تھا ۔
Allosensitization rh anligens
Allostearic effects ایلو سٹیئرک اثرات ۔ اس سے مراد کچھ انزائمز کی کار کردگی پہ وہ کنڑول ہے جب یہ چھو ٹے مالیکولز کے ساتھ عمل انگیزی فعال مقامات سے کچھ دور مقامات پر کرتے ہیں ۔
Allosteric Adjective جسم دافع کی مستقل یا نہ تبدیل ہونے والی حالت جو کسی دوسرے جسم دافع کے ساتھ مل کر اپنی شناخت کراتی ہے