allotropy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلو ٹراپی ۔ یعنی بہروپ کہا جاتا ہے ۔ گندھک کی کئی بہروپی شکلیں ہیں ۔ ان کے اپنے اپنے طبعی خواص ہیں مثلاً معین نما ، منشوری اور پلاسٹک گندھک ، پیر یا ڈ ک ٹیبل کے گروپ میں ایلو ٹراپی دوسرے گروپوں کے برعکس زیادہ پائی جاتی ہے ۔ گریفائٹ اور ڈائمنڈ کاربن کی دواہم ایلوٹراپی کی حالتیں ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کِسی کیمیائ عنصر کا مُختَلِف شکلوں میں پایا جانا ۔

🔹 Roman Urdu