English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Alkali blue | Noun | القلی نیلا ۔ |
| Alkali flat | Noun | کَلری سَطَح ۔ شور زَمين ۔ کَلَر والی زَمين ۔ |
| Alkali metal | Noun | القُلوی دھات ۔ کوئی دھات جيسے پوٹاشِيَم ،سوڈِيَم |
| Alkali metals | Noun | قلوی دھاتیں ۔ پوٹاشیم ۔ سوڈیم ۔ لیتھیم ۔ |
| Alkali metals1 group elements | — | — |
| Alkali meter | — | — |
| Alkali metls | Noun | اساسی دھا تیں۔ |
| Alkali soll | Noun | شور زَمين ۔ ناقَص آبی نَقاس والی زَمين ۔ بَنجَر زَمين ۔ |
| Alkali volatile | Noun | امونیا |
| Alkali waste | Noun | کھاری فُضلہ ۔ |
| Alkalic | Adjective | قلوی ۔ کھاری ۔ |
| Alkalifiable | Adjective | شوربا بنائے جانے کے قابل ۔ شوربے کے ساتھ بنائے جانے کے قابل ۔ |
| Alkalified | سجی یا شورہ میں تبدیل کیا ۔ | |
| Alkalify | سجی یا شورہ میں تبدیل کرنا ۔ | |
| Alkaligenous | Adjective | القَلی پيدا کَرنے والا ۔ شور زا ۔ |
| Alkalimeter | Noun | کسی محلول میں القلی کی مقدار ناپنے کا آلہ ۔ |
| Alkalimetric | Adjective | اس آلہ سے متعلق ۔ |
| Alkalimetrical | Adjective | القلی پیمائی ۔ القلی کی پیمائش کے متعلق ۔ |
| Alkalimetry | اساس پیمائی ۔ حجمی تشریح کے تجربوں میں تیزاب اور اساس کے محلولوں کو باہم نقطہ تعدیل تک ملایا جاتا ہے ۔ کسی محلول میں موجود الکلی کی مقدار کا تعین تیزاب کے ساتھ ٹائٹریشن سے کرتے ہیں۔ اساسی اور تُرشی (تیزابی) محلول میں نمائندے مختلف رنگ ظاہر کرتے ہیں ۔ | |
| Alkalin uria | Noun | پیشاب میں اساس کی موجودگی ۔ |
| Alkaline | Phrase | الکلوی : جس میں الکلوی موجود ہو ۔ اکلائن گولیوں میں میگنشیم آکسائیڈ بیس گرین اور کیلشیم کاربونیٹ بیس گرین ہوتا ہے ۔ بد ہضمی اور معدہ میں تیزاب کےلیے مفید ۔ |
| Alkaline bath | Noun | کھاری غسل |
| Alkaline earth metal a member or group2 in the periodic table | Phrase | قلوی ارضی دھاتیں ، گروپ دوم کے عناصر اساسی دھاتوں کی نسبت زیادہ سخت اور کم پر ان یا طیران پذیر ہیں ۔ |
| Alkaline earth metals | Noun | قلوی ارضی دھاتیں۔ |
| Alkaline earth metals | Noun | قلوی ارضی دھاتیں۔ |
| Alkaline earths | Noun | القُلوی مَٹّی ۔ شورہ ۔ اِسٹرونشِيَم ، کيلشِيَم ۔ |
| Alkaline land | Noun | شور زمین ۔ |
| Alkaline metals | Noun | ایسی دھاتیں جن کے ہائیڈرو آکسائیڈ القلی ہوں ۔ قلوی دھاتیں ۔ |
| Alkaline oxide | Noun | کھاری اوکسائیڈ ۔ |
| Alkaline reaction | Noun | کھاری عمل ۔ |