English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Alkargen | Noun | کاکو ڈیلیک ایسڈ ۔ |
| Alkarsin | Noun | ایک زہریلی شے فطرتاً آتش گیر ۔ رقیق اور لہسن سی بو رکھنے والی کیمیاوی شے ۔ |
| Alkaryote alkaryocyte | Noun | خون کا سرخ جسیمہ |
| Alkeh | Name | الکہ ۔ وطن ۔ |
| Alkekengi | Noun | ایک قسم کا پودا ۔ کاکنج ۔ عروس پس پردہ ۔ |
| Alkene olefina member of the homologous series of unsaturated hydrocarbons of formula cnh2n the most charccteristic feature of which is a carbon carbon double bond | — | — |
| Alkenes | Noun | الکنیز۔ |
| Alkeran | Phrase | الکرین : دیکھئے میلفالان ۔ |
| Alkhaliq | Name | الخالق: روئی دار قبا ۔ |
| Alkindus | Noun name historical | الکُندی، 801ء تا 873ء ، ریاضی دان، فلسفی، طبیعیات دان اور موسیقی سے لگاؤ (علاج بالموسیقی یعنی music therapy میں تجربات )۔ خلافت عباسیہ کے بغداد میں بیت الحکمہ کی ایک اھم ترین شخصیت۔ باباۓ Cryptanalysis یا صفری تجزیہ کا اعزاز حاصل ۔ اطباء کیلیۓ ادویات کی طاقت ناپنے کا صیغہ (فارمولا) تشکیل دیا ۔ چند معلومہ کتب: کتاب فی الاستعمال الاعداد الہند ، On Deciphering Cryptographic Messages یعنی ، تخطیط صفری پیغامات کی کشف صفری |
| Alkine | Noun | الکین ۔ کیمیا ۔ الکائن ۔ |
| Alkla | Adjective | اساس کی خصوصیات رکھنے والا یا اساس سے متعلق ۔ |
| Alko | Name | الکو ۔ بے مثال ۔ |
| Alkoran | Noun | قُرآن مَجيد ۔ مُسَلمانوں کی مُقَدَس الہامی کِتاب ۔ جِس ميں تَمام دينی اور اِخلاقی ضابطے موجُود ہيں ۔ |
| Alkoxide | الک آکسائیڈ ۔ ایک نامیاتی مرکب ہے ۔ جو طاقتور الکوحلوں پر الیکڑو پاز یٹو دھاتوں کے حملوں کے نیتجہ میں حاصل ہوتا ہے ۔ یہ دھاتیں سوڈیم اور پوٹا شیم وغیرہ ہیں ۔ | |
| Alkoxide an anion formed fro an alcohal for example sodium reacts with ethanol to from sodium ethoxide | Phrase | اکلوآکسائیڈ ، الکوحل سے بننے والا این آئن مثلا ایتھانول سوڈیم سے تعام کر کے سوڈیم ایتھو آکسائیڈ بناتا ہے ۔ |
| Alkoxy | Noun new latin | الکولسی۔ |
| Alkoxy radical | — | — |
| Alku | Name | الکو ۔ بے مثال ۔ |
| Alkyd | Noun | الکُحل یا تیزاب کی بعض اِقسام سے تیار کیا جانے والا مصنوعی گوند یا بیروزہ ۔ |
| Alkyd resin | Noun | الکائڈ رال ۔ اِس ليسدار بيروزے کے گِروہ ميں سے کوئی ايک ۔ |
| Alkyd resin a resinous product of the condensation reaction between a ppolyhydric alcohol and an acid such as phthalic acid | Phrase | الکائلڈریزن پولی ہائیڈرک الکوحل اور فیتھالک ایسڈ جیسے تیزاب کے مابین تکثیفی تعامل کے نتیجے میں حاصل ہونے والے رال نما مرکب ۔ |
| Alkyd resins | Noun | الکا ئڈرالیں۔ |
| Alkyl | Noun | اصلیہ ایٹموں کا ایک ایسا مجمُوعہ ہے جو اِسی گروہ کے مُختَلِف مُرکبوں میں یکساں رہتا ہے ۔ |
| Alkyl group | الکائل گروپ ۔ الکین یا ایلی فیٹک مادوں سے ہائیڈ روجن کا ایٹم خارج کرنے سے بننے والا گروپ ۔ | |
| Alkyl halides | الکائل ہیلائیڈز ۔ نامیاتی مرکبات ان کا جزل فارمولا ہوتا ہے ۔ ان کے تین گروہ ہیں ۔ بنیادی ، ثانوی اور ثلثی الکائل ہیلائیڈز کا انحصار اس حقیقیت پر ہوتا ہے کہ کیا ہیلوجن ایٹم پرائمری ، سیکنڈری یا ٹرٹائری کاربن ایٹم کے ساتھ موجود ہے ۔ چونکہ یہ ہائیڈ روجن کے ساتھ بانڈ نہیں بناسکتے اس لیے پانی میں حل نہیں ہوتے ۔ | |
| Alkyl radical | الکائل ریڈیکلز ( آر ) ۔ یہ ریڈیکلز الکین سے ہائیڈروجن کا ایک ایٹم خارج کرنے پر حاصل ہوتے ہیں تفصیل الکائل گروپ میں دی جا چکی ہے ۔ | |
| Alkyl radical radical formed from an alkane by removal of a single hydrogen atom the methyl radical is simplest example | Phrase | الکائل ریڈیکل، الکین میں سے ایک ہائیڈروجن ایٹم کے اخراج سے بننے والے ریڈیکل کو الکائل ریڈیکل کہتے ہیں ۔ |
| Alkylarene | Noun | الکا ئل ارین۔ |
| Alkylarene a molecule containing analkyl group attached to a benzene ring | Phrase | الکائل ارین ، ایسا مالیکول جس میں الکائل گروپ بنزین رنگ سے جڑا ہوا ہو ۔ |