English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Alipathic | Noun | سحمی ، چربیلا ، تیل دار |
| Aliped | Adjective | ایلی پیڈ ۔ جناح پایہ ۔ ایسے جانور جن کے نیچے درمیانی جھلیوں کے ساتھ آپس میں جڑے ہوتے ہیں مثلا چمگادڑ ۔ |
| Aliphatic | Adjective | شحمی ۔ دُہنی ۔ اِن نامیاتی مُرکبات سے مُتعلق جِن میں کاربن کے ایٹم کھلی زنجیر نہ کہ عطری حلقے بناتے ہیں ۔ |
| Aliphatic compounds | Noun | د ہنی مر کبا ت ۔ ايلی فيٹک مر کبا ت ۔ |
| Aliphatic compuonds | ایلی فیٹک مرکبات ۔ ایسے نامیاتی مرکبات جو کاربن کی کھلی زنجیر اور سائیکلک ہوتے ہیں ۔ ان کے خواص الکلیوں اور اُن کے اخذ کردہ مادوں سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ | |
| Aliphatic describingan open chain organic coompound | Phrase | ذہنی مرکبات ایلی فیٹک مرکبات ، ایلی فیٹک یا کھلے ڈھانچے کر مرکبات کاربن کے کھلی زنجیر والے مرکبات ذہن مرکبات کہلاتے ہیں ۔ |
| Aliquant | Adjective | مُتبائن ۔ غَير صَحيح مَقسُوم عَليہ ۔ |
| Aliquot | Phrase | عاد : لاطینی لفظ بمعنی کچھ یا بہت زیادہ ۔ کئی دفعہ میں سے ایک حصہ چوبیس گھنٹوں میں سے ایک نمانہ لیا جاتا ہے ۔ |
| Aliquot a small sample takn from a solution | Phrase | ایلی کوٹ ، کسی محلول میں سے لیا گیا ایک چھوٹا سا حصہ ۔ |
| Aliquot part | Noun | عاد ۔ کِسی عدد کا ایسا مقسوم علیہ جِس سے کُچھ باقی بچے بغیر تقسیم ہو جاۓ ۔ |
| Alis brother was absent from school | — | — |
| Alishia | Name | علیشیہ ۔ مضبوط باندھنا پکا باندھنا ۔ |
| Alisma | Noun | دریائی آبی پودے ۔ درنمو درخت ۔ |
| Alismad | Noun | دریائی قسم کا پودا ۔ پودے کی ایک قسم ۔ |
| Alismal | Adjective | پانی والے پودے کے متعلق ۔ |
| Alismoid | Adjective | اسی قسم کے پودے کی طرح ۔ |
| Alisonite | Noun | ایک قسم کا تانبے کا نیل گوں سلفائیڈ ۔ نیلا تانبہ ۔ |
| Alisphenoid | Adjective | کھوپڑی کے قاعدے کی مرکب ہڈی سے متعلق یا بازو بنانے والا ۔ |
| Alisphenoid arcus | Noun | بند ھنوں کے پر نما حصہ کا رقبہ |
| Aliter | Adverb | بطریق دیگر ۔ |
| Alitrunk | Noun | سینے کا وہ حصہ جس میں کیڑے کے بازو ملحق رہتے ہیں ۔ پنکھ دہڑا ۔ |
| Aliturgical aliturgic | — | — |
| Ality | Noun | فحاشی ۔ بداخلاقی ۔ |
| Aliud | اور ۔ کوئی اور ۔ دوسرا ۔ | |
| Aliud examen | دوبارہ تفتیش ۔ دوبارہ سماعت ۔ ازسر نو کاروائی ۔ | |
| Aliuminium hydroxide | ایک سفید سَفُوف جو آگ بُجھانے کے کام آتا ہے ۔ ناسُور کے عِلاج میں اِستَعمال کیا جاتا ہے | |
| Aliun | Adverb | دوسرے ذرائع سے ۔ دوسری جگہ سے ۔ دوسرے محاذ سے ۔ |
| Aliunde | Adverb | کِسی اور ذَريعے سے ۔ |
| Alive | جیتا جاگتا زندہ اگاہ باخبر ۔ | |
| Alive keep a claim | — | — |