alkalimetry – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اساس پیمائی ۔ حجمی تشریح کے تجربوں میں تیزاب اور اساس کے محلولوں کو باہم نقطہ تعدیل تک ملایا جاتا ہے ۔ کسی محلول میں موجود الکلی کی مقدار کا تعین تیزاب کے ساتھ ٹائٹریشن سے کرتے ہیں۔ اساسی اور تُرشی (تیزابی) محلول میں نمائندے مختلف رنگ ظاہر کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اساس پیمائی۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

القَلی پيمائی ۔ القَل کی مِقدار ناپنے کا طَريقَہ کار ۔

🔹 Roman Urdu