English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alive to keep a decree
Alive to self respect he is alive to his sense of self respect
Alive with Idiom phrase بھرا ہونا ۔ فل ہونا ۔ لبا لب ہونا ۔
Aliya was making a cake Phrase عالیہ کیک بنا رہی تھی
Alizarate Noun تیزابی نمک ۔
Alizarin Noun محیٹھی رنگ جو ایک زمانے میں میڈر سے تیار ہوتا تھا ۔
Alizarin an orange red dye originally extracted from the root of the madder plant Phrase مجیٹھی رنگ ، ایک مالٹائی سرخ رنگ کا قلمی مرکب ، اس کا نقطہ 289c پگھلاﺅ ہے اسے عموماَ رنگنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Alja Name الجا: اپنا کام خدا پر چھوڑنا ۔
Aljahiz Noun name historical الجاحظ، 776ء تا 868ء ، تاریخ، الہایات، حیوانیات اور فلسفہ میں تحقیق و تحاریر۔ دیگر تاریخی دستاویزات سے انکی قریباً دو سو کتب کا اندازہ لگایا گیا ہے جن میں سے تیس کے قریب ہی دستیاب ہو سکی ہیں۔ ان میں کتاب الحیوان، کتاب البخلاء، كتاب البیان والتبیین وغیرہ شامل ہیں۔
Aljama Noun ایک یہودی طبقہ یا جماعت ۔
Aljamia Noun عربی یا عبرانی رسم الخط میں لکھی ہوئی ہسپانوی تحریر ۔
Alka Name الکہ: وطن ۔ شہر ۔ ملک ۔
Alka eran
Alka losis Noun جسم میں اساس کا زیادہ یا تیزاب کا کم ہونا ۔
Alka losis Noun جسم میں اساس کا زیادہ یا تیزاب کا کم ہونا ۔
Alkah Name الکا ۔ وطن ۔
Alkahest Noun ایسا مائع جِس میں ہر چیز حل ہو سکے ۔ محلِل تام ۔
Alkahest alcahest
Alkai Name الکائے : نیا مہینہ ۔
Alkalaemia قلوی دمویت ۔ جِسَم میں الکلی کی زیادتی یا تُرشوں کی کمی ۔ الکلی کی زیادہ خوراک لینے سے زیادہ قے یا زیادہ اسہال کی وجہ سے یہ مَرض لاحَق ہوتا ہے
Alkalamide Noun امونیائی مرکب ۔ امونیا کا مرکب ۔
Alkalemia Noun خون میں الکلی (کھاری پن) کا بڑھ جانا
Alkalescence Noun کھاری پَن ۔ قُلوِيَت ۔ کھاری ہونے کی صَلاحِيَت ۔
Alkalesceng Noun جزوی قلویت ۔
Alkalescent Adjective کھارا ۔ الکَلائی بَننے کا رُجحان لِيے ہُوئے ۔ قَدرے کھاری ۔ قُلوی ۔
Alkali Noun ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔
Alkali a water soluble base the central species present in an alkalinesolution is the hydroxide ion oh aq an alkaline solution has a ph greater than 7 and turns litmus paper blue
Alkali absolute Noun ایسی غزا جو پھل ، سبزیوں اور دودھ پر مشمتل ہو اور اس میں حسب توفیتق گوشت ، مچھلی ، انڈے اور دالیں بھی شامل کرلی جائیں
Alkali basalt Noun کھار بسالٹ ۔
Alkali besalt