English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alkaline tide Noun معدہ یا نظام انہضام کی خرابیوں کے سبب پیشاب میں کھار کا وقتی اضافہ
Alkaline water Noun کھاری پانی ۔
Alkalinity Noun القُلوِيَت ۔ کھارا ہونے کی حالَت ۔ کھارا پَن ۔ شورِيَت ۔
Alkalinization Noun القلی بنانے کا عمل ۔
Alkalinize Verb کھارا بَنانا ۔ قُلوی بَنانا ۔
Alkalinuria قَلوی بولیت ۔ پیشاب میں الکَلی ہونا
Alkaliosis Adjective جِسَم میں الکَلی مَادَّہ کی اکثَریَت
Alkalipenia Noun الکلی کی کمی ، قلوی قلت
Alkalization Noun تقلیہ ، الکلی ہونا
Alkalize Verb قلوی بنانا ۔ کھارا بنانا ۔ سجی جیسا بنانا ۔ شوربا سازی ۔
Alkalizer Noun وہ عامل جو کسی بھی تیزاب کو بے اثر کردے
Alkalo قلیا، قلی نما۔
Alkaloid Adjective اساس سے مشابہ ۔
Alkaloidal Adjective قَليا دار ۔
Alkaloids Noun ایسے مادوں کا ایک گروپ جو نامیاتی اساس کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
Alkalometry Noun الکلی پیمائی
Alkalosis Phrase بیش قلویت ۔ الکلوسز : جسم میں الکلی کی زیادتی یا ترشوں میں تخفیف ۔
Alkalotic Adjective کم تیزاب والا ، کھاڑی
Alkanal an aliphatic aldehyd Phrase الکانال ایک ڈھانچے والا ایلڈی ہائیڈ ۔
Alkanalsaldehydes
Alkanes Noun پیرا فین ۔
Alkanesparaffins
Alkanet Noun مہندی ۔ حِنا ۔ ايک پودا جِس کی جَڑ سے سُرخ رَنگ حاصِل ہوتا ہے ۔
Alkanin Noun جھریاں پڑنا ، شکنیں پڑنا ، شنجارین
Alkanization الکینائزیشن ۔ کسی غیر سیر شدہ ہائیڈرو کاربن کو الکین میں تبدیل کرنے کا طریقہ ۔
Alkanolamines alkyloamines alkeneolefins
Alkapton uria
Alkaptonuria پیشاب میں الکَپٹون کی موجُودگی ۔ اگر پیشاب ایک جگہ کھَڑا رَہے تو سیاہ ہو جاتا ہے ۔ اِس کے زیادہ بُرے اثرات نَہیں ہَیں
Alkaptonuric زیادہ ایچ ۔ جی ۔ اے والا پیشاب
Alkar Name الکر ۔ مثالی ۔