English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Agoing Verb adverb رواں ۔ حاضرہ ۔ جاری ۔ چلت چلانا ۔ شروع کرنا ۔ رواں کرنا ۔ جاری کرنا ۔
Agomogony Adjective ایگوموگونی ۔ تولید جنسی ۔ جنسی ملاپ سے افزائش نسل ۔
Agomphiasis Noun بغیر دانتوں کے ، دانت ہلنا
Agomphious Noun دانت کے بغیر
Agon Noun مُقابلَہ ۔ مُصَوَّری ۔ کَسرَت کاری ۔ ڈراما وَغيرَہ کا مُقابلَہ ۔
Agonadism Noun جنسی غدودوں کے بغیر ہونا
Agonal Adjective اذِيَت ناک ۔ اذِيَت سے مُتَعلِق ۔
Agone Adverb گزرا ہوا ۔ ماضی میں ۔ اگلا ۔ پہلے کا ۔
Agonia چیز پہچاننے کا نا اہلیت ۔
Agonic Adjective بے زاویہ ۔ عدیم الزاویہ ۔ جو کوئی زاویہ نہ بنائے ۔
Agonic line Noun بے ميل خط ۔ يہ آيسو گو نگ لکير يں ہو تی ہے ۔
Agonic lines Noun سَطَح زَمين پَر ايک فَرضی خَط ۔
Agonies Adjective ذہنی کوفت ۔ سوہان روح ۔ شدید تکلیف ۔ اذیت ۔ کرب ۔
Agonising ذہنی کوفت کا موجب ۔
Agonist Phrase متنازع : عضلہ جو حرکت کرنے کےلیے چھوٹا ہوا جاتا ہے ۔ یعنی سکرتا ہے ۔
Agonistic Adjective مجاد لاتی ۔ مُتخالِف ۔ بحثم بحث سے تعلق رکھنے والا ۔
Agonistic behaviour Adjective اگنسٹک بی ہیویور ۔ نزاعی رویہ ۔ ایک ہی نوع کے ایک رکن کا اسی نوع کے دوسرے رکن کے لیے جارحانہ رویہ ۔ اس میں لڑائی شامل ہوتی یا صرف خوفزدہ کیا جاتا ہے ۔
Agonistical Adjective مناظرانہ ۔ مناظر کے طور پر ۔
Agonistically Adverb مناظرانہ یا ہٹ دھرمی کے طور پر ۔
Agonistics Noun مقابلوں کے لیے ورزش کا علم ۔
Agonize اذیت یا ذہنی کوفت پہنچانا ۔
Agonized Adjective دُکھ بھَرا ۔ اذِيَت کا اِظہار کَرتا ہُوا ۔
Agonizedly Adverb ایذا رسائی کے ساتھ ۔ تکلیف کے ساتھ ۔ درد سے لوٹتے ہوۓ ۔
Agonizer Noun ایذا دینے والا ۔ تکلیف دینے والا ۔ کشتی لڑنے والا ۔ ایذا رساں ۔
Agonizing Adjective اذِيَت خيز ۔ شَديد دَرد ناک ۔
Agonizingly Adverb ایذادہی سے ۔ ایذا رسانی کے طور پر ۔ تکلیف دینے کے طور پر ۔
Agonothete Noun یونان کے عوامی کھیل کا ہدایت کار ۔
Agony روحانی اذیت ۔
Agony clot Noun تھکہ نزعی
Agony column Noun (بول چال) ايسا اخباری کالم جِس ميں تَلاشِ گُمشُدگی کے اِشتَہار ہوتے ہيں ۔