English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Agnatha Adjective اگناتھا ۔ بے جبڑا ۔ انواع جن میں قدیم ترین فوسل اور موجودہ مچھلی جیسے ریڑھ والے جاندار شامل ہیں ۔ ان کے جبڑے نہیں ہوتے لیکن چوسنے اور نگلنے کے لیے قیف نمامنہ ہوتا ہے مثلا ہیک فشز اور تنبو مچھلی وغیرہ ۔
Agnathia Noun جبڑے کا نہ ہونا یا ناقص نشونما ہونا ۔
Agnathous Noun بلا جبڑے کا ۔ بغیر جبڑے کا ۔
Agnatic Adjective جَدّی يا ذَکری نَسَل کے مُتَعلِق ۔
Agnatic descet Noun جدی سلسلہ ۔ دادیھالی نسب ۔
Agnatically Adverb ہم جدی سے ۔ یک جدی سے ۔ ایک جدی سے ۔
Agnation دادا کا گھر ۔
Agnea مرض کے باعث بانچھ پن ۔
Agnecia agenesia نامردی ۔
Agneithia Noun جبڑوں کا نہ ہونا
Agnel Noun سونے کا فرانسیسی سکہ جس پر بھیڑ کی تصویر ہوتی ہے ۔
Agnicolist Noun آتش پرست ۔
Agnification Noun بھیڑوں کی شکل میں آدمیوں کی تصویر ۔
Agnoetism Noun وہ عقیدہ کہ حضرت مسیح کو بعض چیزوں کا علم نہ تھا ۔
Agnogenic idiopathic
Agnoiology Noun فلسفہ لا علمی ۔ جہلیات ۔
Agnoites Noun ایک مسیحی فرقہ جسکا عقیدہ تھا کہ حضرت مسیح کو بعض چیزوں کا علم نہ تھا ۔
Agnomen عرف عام ۔
Agnomination Noun عرف دینا ۔ متحد الصوت الفاظ کے استعمال کی صفت ۔ صنعت سہ حرفی ۔
Agnosia Noun حسی تاثرات کو بیان نہ کر سکنا ۔
Agnostic Adjective لا ادری ۔
Agnosticism Phrase مادہ پرستی
Agnosy Noun اگیان ۔
Agnus castus Noun ایک درخت جس کے متعلق یہ خیال تھا کہ وہ عصمت یا عفت کو بچاتا ہے ۔
Agnus dei Noun صلیب بردار برّہ یا بھیڑ جو حضرت عیسیٰ کا نِشان ہے ۔
Agnus del Noun (کَليسا) ميمنے کی تَصوير ۔ بُزغالہِ رُبانی ۔ لاطينی ميں حَضرَت عِيسی کا نام ۔
Ago Adverb پہلے ہوئے ۔
Agog Noun adjective جو کِسی چیز کے بننے ، کِسی چیز کو اخذ کرنے میں معاون ہو ۔
Agog agogue Adjective وہ جو رہنمائی کرتی ہے پیداوار کا باعث بنے یا باہر کھینچے مثلا لیکٹا گوگ وہ مادہ ہے جو جانور کے دودھ دینے کا باعث بنتا ہے ۔
Agoge Noun رفتار ۔ تیز ۔