English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Agood stitch Adverb معقول د و ر ی چلنے میں ۔
Agora Noun محفل ۔ انجمن ۔ مقام اجتماع ۔
Agora phobia Adjective ایگرو فوبیا کھلی جگہ کا خوف ۔
Agoraphobe Noun فِضا ترسی میں مُبتلا ۔ گھر گھُسنا ۔
Agoraphobia Noun خَوفِ کُشادگی ۔ کھُلی جَگہوں سے مَريضانَہ خَوف ۔
Agoraphobic Noun خوف کشادگی میں مبتلا شخص ۔ گزر ترسی کرنے والا ۔ عام مقامات سے ڈرنے والا ۔
Agoraqhobia Noun کھلی جگہوں پر تنہائی کا خوف ۔
Agorgeous affair Noun فوق البھڑک معاملہ ۔
Agoro phobia Phrase کھلی جگہوں کا خوف
Agoro phobia Phrase کھلی جگہوں کا خوف
Agouti Adjective اگوٹی ۔ خرگوش ہندی ۔ رات کو نکلنے والا جانور ۔ جو ندہ یعنی کترنے سینٹی میٹر اور ۵۰ والا ۔ گنی پگ جیسا ہوتا ہے ۔ اس کی لمبائی رنگ بھورا ہوتا ہے ۔
Agouty Noun غرب الہند کا ایک خرگوش سے ملتا جلتا جانور ۔ جس کا من بھاتا کھانا کیلا اور گنّا ہے ۔
Agra Noun جکڑ ۔ پکڑ ۔ گرفت ۔ جکڑنے کا عمل ۔
Agra attack seizure
Agrad Adjective اگراڈ ۔ پودوں کی قابل کاشت انواع ۔
Agraff Noun گیرہ ۔ قزن قفلی ۔ ایک ہک جسے کڑے سے باندھ کر انکڑا کا کام لیتے ہیں ۔
Agraffe agrafe
Agraians Noun زرعی اصلاح کا حامی ۔
Agramatism Noun دماغی چوٹ یا بیماری کی وجہ سے مرتب گفتگو نہ کر سکے اور فقرہ بنانے ، تعداد اور اضاف کا ذکر کرنے میں غلطی کرے
Agrammaphasia Noun بے ربط ۔ بے تعلق ۔ بے رابطہ ۔
Agrammatism Noun ان مل گوئی ۔ بے ربط کلامی ۔
Agranulocyte Noun بے ذَرَئی خُلِيَہ ۔ بے ريزَہ خُلِيَہ ۔ سُفيد جَسيمَہ جِس کے ساتھ خُليابی ذَرات نَہيں ہوتے ۔
Agranulocytic angina Noun سفید جسیموں کا خناق
Agranulocytosis قِلَّتِ خُلیاتِ خُون ۔ گرینولوسائیٹس یا مارفونکَلیائی لیوکو سائیٹس کی مُکَمَّل غیر موجُودگی
Agranuloplastic Noun بے ریزہ خلیات بنانے والا
Agrapha Noun حَضرَت عِيسی سے مَنسُوب ۔ اقوالِ ضَعيف ۔
Agraphia ناکابتی ۔ لا تحریریت ۔ اپنے خیالات کو ضابطہ تحریر میں لانے کی نا اہلیت
Agraphic Adjective لکھنے کی صلاحیت نہ رکھنے والا ۔
Agrarain outrage Noun اراضی کے متعلق بلوہ ۔ اصلاح اراضی ۔
Agrarian زرعی ۔