English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aglaucopsia Noun سبز رنگ کا اندھا پن
Agleam Adjective دَمَکتا ہُوا ۔ تاباں ۔ چَمَکتا ہُوا ۔ روشَن ۔
Aglet سلمہ ستارہ ۔
Aglet aiglet
Aglet babie Noun گڑیا جو پھندنوں سے آراستہ ہو ۔
Agley Adverb سيدھی راہ سے بھَٹکا ہُوا ۔ گُمراہ ۔
Aglimmer Adjective چَمَکتی ہُوئی حالَت ميں ۔ فِروزاں ۔ تاباں ۔
Aglitter Adjective تاباں ۔
Aglobulia خون میں سرخ ذرات کی کمی ۔
Aglophobia خوف درد ۔
Aglosia زبان کی ابدی عدم موجودگی ۔
Aglossal Adjective بے زبان ۔ بے لسان ۔
Aglossia Noun زبان کا نہ ہونا ۔
Aglossostomia Noun بے زبان منہ
Aglotage Verb غیر ملکی زر مبادلہ کا لین دین کرنے والے کا کاروبار مبادلت زر ۔ صراف ۔
Aglow تابندہ چمکنا درخشاں ۔
Aglucone aglycone ایگلوکون ۔ گلائی کو سائیڈ کا ایک غیر شکری جزو ۔یہ اصطلاح اجتماعی طور پر غیر شکری حصہ کے لیے استعمال ہوتی ہے جو شوگر سے تیزاب یا اینزائم سے الگ کرلیا جاتا ہے ۔
Aglutination Noun خوردبینی ذرات مثلا خون کے سرخ خلیوں یا جراثیم کا آپس میں مل کر جمگھٹے بنانا ۔
Aglutition Noun نگل نہ سکنا ۔
Aglycemia Noun خون میں شکر کی غیر موجودگی
Aglycone Noun نشاستہ کے اجزاء کے بغیر شکر
Agma Noun علامت سے ظاہِر ہونے والی آواز ۔ یہ علامت ۔
Agmen Noun مجموعہ
Agminata acne Noun بکثرت کیل
Agminate Adjective انبوہ ۔ جمع شدہ ۔ جمع کیا ہوا ۔
Agminated Noun خوشوں کی صورت میں مجتمع
Agnail Noun دَردِ ناخُن ۔ ہاتھ يا اُنگلی کی سوزَش ۔
Agname Noun وہ نام جو لقب کے طور پر لگایا جاۓ ۔ عُرف ۔
Agnate Noun adjective دَدھيالی عزيز ۔ جَدّی رِشتَہ دار ۔ باپ دادا کی طَرَف سے سَگا ۔
Agnates یک جدی ۔