English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Agrarian law | قانون متعلقہ ۔ قانون زراعت زمین ۔ | |
| Agrarian laws | Noun | زرعی قوانین ۔ |
| Agrarian socialism | Noun | زرعی اشتراکیت ۔ |
| Agrarianism | Noun | زَرعی اِصلاحات ۔ کِسان پَسَندی ۔ |
| Agrarianize | Verb | نو تقسیم اراضی کے نظریے کا حامی ہونا ۔ زمین از سر نو تقسیم ۔ اصلاح اراضی کی ترغیب دلانا ۔ |
| Agrasid | Noun | جونک کی قسم سے متعلق |
| Agrasidae | Noun | جونک کی قسم کا جانداروں کا خاندان |
| Agreamentum | Noun | اقرار ۔ معاملہ ۔ ہاں ۔ ماننا ۔ |
| Agreation | Noun | مکرر منظوری ۔ رضا مندی ۔ اتفاق راۓ ۔ |
| Agree | Verb | ملانا ۔مطابق کرنا (حسابات و غیرہ میں ) ۔ |
| Agree for the law is costly | — | — |
| Agree for the law is costly | — | — |
| Agree on | Idiom phrase | متفق ہونا ۔ ماننا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ ہاں میں ہاں ملانا ۔ |
| Agree to | تجویز سے اتفاق کرنا ۔ | |
| Agree to a statement | بیان سے متفق ہونا ۔ | |
| Agree to differ | Verb | اختلاف کو قبول کرنا ۔ اختلاف ہونے سے اتفاق کرنا ۔ مخالفت رکھنا ۔ |
| Agree with | Verb | متفق ہونا ۔ اتفاق کرنا ۔ درست سمجھنا ۔ |
| Agree with a person | شخص سے اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔ | |
| Agreeability agreeableness | — | — |
| Agreeable | Adjective | راس ۔ مَوزُوں ۔ قابِلِ مُطابِقَت ۔ |
| Agreeable address | Noun adjective | شیریں الفاظ ۔ زیرکی ۔ چالاکی ۔ مستعدی ۔ |
| Agreeable alteration | Noun | پسندیدہ تبدیلی ۔ مرضی سے تبدیل کرنے کا عمل ۔ |
| Agreeable to | Idiom phrase | موافق ۔ کارآمد ۔ سود مند ۔ |
| Agreeableness | Noun | موافقت ۔ اتفاق ۔ مطابقت ۔ خوشگواری ۔ دلپذیری ۔ |
| Agreeablly | Adverb | مُوافِقانَہ ۔ خُوش آئند انداز سے ۔ خُوش دِلانَہ ۔ |
| Agreeably | Adverb | خوشگواری سے ۔ دلپذیرانہ ۔ موافقانہ ۔ خوشدلانہ ۔ |
| Agreed | متفقہ ۔ | |
| Agreed amount clause | Noun | طے شدہ رقم کی دفعہ ۔ |
| Agreed sum agreement | Noun | قرار داد ۔ اقرار نامہ ۔ اقرار ۔ اتفاق رائے ۔ |
| Agreed to | Adjective | پذیر یافتہ ۔ قبول شدہ ۔ تسلیم شدہ ۔ |