agonistic behaviour – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اگنسٹک بی ہیویور ۔ نزاعی رویہ ۔ ایک ہی نوع کے ایک رکن کا اسی نوع کے دوسرے رکن کے لیے جارحانہ رویہ ۔ اس میں لڑائی شامل ہوتی یا صرف خوفزدہ کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu