English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Agility Adjective چُستی ۔ پھُرتی ۔ تیزی ۔ چالاکی ۔ مستعدی ۔
Agility agileness
Aging Noun عمر رسیدگی کا عمل ۔ پرانا ۔ پرانی ۔
Agio وہ رقم جوکسی زر کو اس سے اعلٰی زر میں بدلوانے کے لیے زائڈ دینا ہوتی ہے ، بھنوئی ، بدلوائی ۔
Agiotage سٹا ( ھنڈیوں اور حصوں کی خرید و فروخت ۔
Agiotheory of interest Noun نظریہ معاوضہ وقت ۔
Agism Noun بوڑھوں کے ساتھ ناروا سلوک ۔
Agist مویشیوں کی چرائی کرنا ۔
Agisted مویشیوں کی چرائی کیا ۔
Agisting Noun adjective چرائی لینا ۔ گہرائی لینا ۔
Agistment چرائی ۔
Agistor Noun چرائی یا گھرائی لینے والا ۔ جنگلات کا وہ سرکاری افسر جو مویشی کو چرائی اور گھرائی پر لے اور آمدنی کا حِساب دے ۔
Agit prop Noun اشتراکیت کی طرفداری میں پروپیگنڈا اور شورش ۔
Agitans paralysis Noun ادھرنگ مع رعشہ
Agitata amentia Noun اضطرابی جنون
Agitate Verb ہلچل ڈالنا ۔ بے چین کرنا ۔ اضطراب پیدا کرنا۔ اعتراض ۔ تہلکہ ۔
Agitated ہیجان پیدا کیا متحرک کیا ۔
Agitated depression Noun لگاتار رہنے والی بے چینی جس میں مایوسی اور خوف ساتھ ساتھ رہتا ہے ۔
Agitated melancholia Noun اضطرابی مالی خولیا ۔
Agitating Noun adjective اُکسانا ۔ اُبھارنا ۔ اُبھارنے والا ۔ اُکسانے والا ۔
Agitation شورش تحزیب کاری ۔
Agitational Adjective ہیجان انگیز ۔ شورش انگیز ۔ شورش سے متعلق ۔
Agitative Noun adjective ہیجان خیز ۔ ہلچل پیدا کرنے والا ۔ متحرک کرنے والا ۔
Agitato Adjective adverb ہيجانَہ ۔ تيز تيز ۔ بے تابانَہ انداز ميں ۔
Agitator شور سے تحریک کرنے والا ۔ شورش ۔
Agitatorial Adjective شورش ۔
Agitolalia Adjective تيز نطقی ۔ الفاظ کا زبان سے جلد جلد نکلنا ۔
Agitprop Noun اِشتراکیت کی نشر و اِشاعت ۔ اِشتراکی پروپیگنڈا خصوصاً ڈراموں ، فِلموں ، کِتابوں کے ذریعے ۔
Aglaia Noun بڑی مالکنگنی
Aglare Adjective روشنی میں ۔