agnatha – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اگناتھا ۔ بے جبڑا ۔ انواع جن میں قدیم ترین فوسل اور موجودہ مچھلی جیسے ریڑھ والے جاندار شامل ہیں ۔ ان کے جبڑے نہیں ہوتے لیکن چوسنے اور نگلنے کے لیے قیف نمامنہ ہوتا ہے مثلا ہیک فشز اور تنبو مچھلی وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu