English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aecidium Noun وہ پیالہ نما پھل جو طفیلی سما روغ کے فطرومہ کے اوپر ہوتا ہے ۔ دیولی ۔
Aecology Noun ماحولیات
Aecrophobia اُنچائی کا خوف ۔ بُلَندی پر کھَڑے ہو کر نیچے دیکھنے پر خوف کی حالَت
Aedeagus Adjective ایڈیکس ۔ تناسلہ ۔ جفتی عضو یا نرحشرہ کا تناسلی عضو ۔ آلہ تناسل کا بعیدی حصہ ۔
Aedes Noun مچھروں کی وہ نسل جو زرد بخار اور ڈینگو بخار کے جراثیم پھیلاتی ہے ۔
Aedicula Noun چھوٹا کمرہ یا گھر ۔ اطاق ۔ اطاقچہ ۔ طاق ۔
Aedile Noun قَديم رُوما کا مُجَسٹريٹ ،
Aedileship Noun مَذکُورَہ بالا اِختِيارات کا عُہدَہ ۔
Aedilitian Adjective شہر بانی یا شہر داری سے متعلق ۔
Aedility Noun شہر بانی یا شہر داری ۔
Aeeza Name عیزہ ۔ خاص مہک ۔
Aeg Noun ایئر اینسیفالو گرافی یا ایئر اینسفالو گرام کا مخفف ۔
Aeg air encephalography
Aegean Adjective آڑی تَہذيب ۔ ايجيَن سے مُتَعلِق ۔
Aegean culture Noun ایجیئن تہذیب ۔
Aegean vase Noun ایجین صراحی ۔
Aeger Noun انگریزی یونیورسیٹی میں علالت نامہ ۔ بیماری کا صداقت نامہ ۔
Aegeriidae Adjective ایگریڈا ۔ فلسی حشرات ۔ پروانے و تیتریاں ۔ ان کے پروں کا پھیلاو ۲۲ سے ۲۸ ملی میٹر ہوتا ہے ۔ تیز چمکدار پروالے لمبوتراگول ۔ جسم لمبی ٹانگیں اور لمبے پر جسم پر جزوی غلاف ہوتا ہے ۔
Aegiceras corniculatus Noun گڑھل
Aegiceras majus Noun چویر ، کلسی ، ہلسی
Aegilops Noun آنکھ کے اندرونی کونے کا رستا ہوا زخم یا ناسور ۔
Aegirite Noun ایک دھات جس میں سوڈیم اور لوہے کا سلیکٹ ہوتا ہے ۔
Aegis Noun قیاوت ۔ سر پرستی ۔ پنا ۔ زمانہ ۔ جگ ۔ ابدیّت ۔
Aegle Noun خار دار درختوں کی ایک نوع جو ایشیا اور افریقہ میں پائی جاتی ہے ۔
Aegle marmelos Noun بیل ، بیل ، پھل ، بیراٹو
Aegophony Noun آواز کی ارتعاش آمیز گونج ۔ بکری کے بچے کے ممیانے کی مانند ۔ جو دانت الجنب میں سنی جاتی ہے ۔
Aegrotat Noun یونیورسِٹی کے طالِب عِلم کی علامت کا تصدیق نامہ ۔ اِمتحان سے معزوری کی بابت ۔
Aehemoctonia Noun شریانوں میں ہوا کے داخلہ سے موت
Aeipathy Noun کہنہ مرض ۔ کہنہ بیماری ۔
Aell Name عائل : جھکا ہوا ۔ ترازو ۔ غالب ۔