English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Advisedly Adverb غور و فِکَر يا مَشوَرے کے ساتھ ۔ دانِستَہ ۔ سَمَجھ بُوجھ کَر ۔
Advisedness Noun دُور انديشی ۔ مُحتاط طَريقَہ عمَل ۔ خَبَرداری ۔
Advisement Noun مَشاورَت ۔ نِگرانی ۔ غَور و خَوض ۔
Adviser Noun مشیر ۔ صلاح کار ۔
Adviser advisor
Adviser legal
Adviser of factories Noun مشیر کارخانہ ۔
Adviser tecdnical
Advisership Noun صلاح کار کا عہدہ ۔ مستشار ۔ مشاور ۔
Advisor Adjective تعلیمی اداروں میں مثیر موجود ہوتا ہے جو طلبہ کو کورسز کے انتخاب میں معاونت کرتا ہے ۔
Advisory Noun adjective صلاح کار مشورہ دینے پر مامور ۔ بطور صلاح ۔
Advisory board Noun مشورہ بورڈ ۔
Advisory body مجلس مشاورات ۔
Advisory commission Noun صلاح کار کمیشن ۔
Advisory committee Noun صلاح کار کمیٹی ۔ مشاورتی کمیٹی ۔
Advisory council Noun صلاح کار کاﺅنسل ۔
Advisory jurisdiction مشاوراتی اختیار سماعت ۔
Advisory opinion Noun ہدایتی راۓ ۔
Advisory service Verb مشاورتی خدمت ۔
Advisory standing committee Noun مشاورتی مجلس قائمہ ۔
Advitant Noun حیاتین ، وٹامنز
Advncet gas cooled reactor Noun گیس سے ٹھندا ھونے والا اعلیء ری ایکٹر ۔مرکزائ ری ایکٹریا بھٹی کو گیس سےٹھندا کیا جاتاھے ۔
Advocaat Noun ایک میٹھی تیز شراب جو برانڈی میں انڈے اور شکر مِلا کر تیار کی جاتی ہے ۔
Advocacy Noun پیروی ۔ تائید ۔ حمایت ۔ وکالت ۔ اِستدلال ۔
Advocate عيب جو ، نکتہ چيں ۔
Advocate general ایڈووکیٹ جنرل ۔
Advocate general ایڈووکیٹ جنرل ۔
Advocate law Verb وکیل ۔ ایڈووکیٹ ۔ عدالت میں کسی کے مقدمے کی وکالت کرنے والا ۔ جو کسی معاملے کا دلیل کے ساتھ دفاع یا اس کی بریت یا حمایت کرتا ہے کسی بات کے حق میں وکالت کرنے والا ۔ کسی معاملے یا پالیسی وغیرہ کے حق میں وکالت کرنا ۔ سرکاری عدالت کے سامنے دلائل کے ساتھ کسی کی صفائی پیش کرنا ۔
Advocate of basic changes یکسر تبدیلی کا حامی ۔ انتہائی تبدیلی کا حامی ۔
Advocate public