aegeriidae – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایگریڈا ۔ فلسی حشرات ۔ پروانے و تیتریاں ۔ ان کے پروں کا پھیلاو ۲۲ سے ۲۸ ملی میٹر ہوتا ہے ۔ تیز چمکدار پروالے لمبوتراگول ۔ جسم لمبی ٹانگیں اور لمبے پر جسم پر جزوی غلاف ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu