English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aelotropic Noun مختلف السموت ۔
Aenach Noun قدیم آئرستان کی قانون ساز مجلس ۔
Aeneid Noun ورجل کی رزمیہ نظم کا نام ۔
Aeneolithic Adjective بَرتِج حِجری ۔ کانسی دھات سے پہلے کا زَمانَہ ۔
Aeneous Historical پتلوندھا ۔ پیتل کا ۔ برنجی ۔
Aenigmatite Noun ایک معدنی شے ۔
Aeobotany Noun نباتات قدیم ۔ متحجر ۔
Aeolian Adjective ہوائی ۔ ہوا سے چلنے والا ۔ گٹاریا کوئی کھلونا جِس سے اِس وقت موسیقی کی آواز نِکلتی ہے جب اِس میں سے ہوا گُزرتی ہے ۔
Aeolian deposit Adjective باد آور ذخیرے ۔ ہوائی ذخیرے ۔
Aeolian deposits Noun ہوائی مطروحات ۔
Aeolian harp Noun بادِ تَرَنگ ۔ عُودِ ہَوائی ۔
Aeolian mode Noun سیدھی سپتک کے سُروں پر مبنی دُھن ۔
Aeolipile Noun بخار نما ۔ بھاپ کی قوت معلوم کرنے کا آلہ ۔
Aeolist Noun الہام کا بہانہ باز ۔ الہام کا بہانہ بنانے والا ۔
Aeolo Noun جزو ترکیبی ۔ یہ لفظ ہوا کے معنی میں استعمال ہوتا ہے اور مختلف ہوائی سازوں کے نام میں مستعمل ہے ۔
Aeolothripidae Adjective ایلوتھری پیڈا ۔ ہوڈ ۱۹۱۵ ۔ ہوائی ترپسے ، نبات چوس کیڑوں کا خاندان بالغ کیڑے کے پر چپٹے ہوتے ہیں ۔
Aeolotropic Adjective ايسے اجسام جو مُختَلِف سِمتوں ميں غَير مَساوی لَچَک رَکھتے ہيں ۔
Aeolotropy Noun تغیر بالوضع ۔ مختلف سموتی ۔
Aeon Noun زمانہ ۔ جگ ۔ مظہر الوہیت ۔
Aeonial Adjective ابدی ۔ ازلی ۔
Aeonian Adjective ازلی ۔ ابدی ۔ غَير فانی ۔ دائمی ۔
Aeppo boil Noun شیرہ والا پھوڑا
Aepyomis Adjective ایپی اومس ۔ جدید فوسل ۔ مڈغا سکر کاپروں کے بغیر دیوہیکل پرندہ ۔ مووا کا رشتہ دار ۔
Aequilibriam indifferentiae Noun توازن غیر ممیزہ ۔ قطعی توازن ۔
Aequoreal Adjective بحری ۔
Aer Noun سابقہ بمعنی ہوا مثلاً کِسی چیز میں ہوا ۔
Aer o
Aerarian Noun خزانہ سے متعلق ۔ مالی ۔ مالیاتی ۔ روما کا ایک حق راۓ دہندگی سے محروم جس نے صرف راۓ شماری کا محصول دیا تھا ۔
Aerarium Noun سرکاری خزانہ ۔ ایریریم ۔
Aerasthenin Noun ہوائی کمزوری