English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Advocated وکالت کیا حمایت کیا ۔
Advocateship Noun عہدہ وکیل ۔
Advocation Noun وَکالَت ۔ حِمايَت ۔ کِسی کی حِمايَت ميں بولنے کا عمَل ۔
Advocator Noun وکیل ۔
Advocatory Noun وکالت سے متعلق ۔ وکیلانہ ۔
Advocatus dei Noun رومن کیتھولک افسر جس کا فرض یہ تھا کہ وہ وکیل شیطان کے اعتراضات کو رد کرے ۔
Advocatus diaboli Noun وکیل شیطان ۔
Advosate تائید کرنا حمایت کرنا وکیل ۔
Advowee Noun ایڈوکیٹ ۔ کسی کلیسائی عہدہ کا وکیل ۔
Advowson Noun کسی معبد کی سرپرستی ۔ وقف کرنے کا حق ۔ کسی عبادت گاہ کے لیے کوئی جاگیر وقف کرنے کا حق ۔
Advtg Adjective مارکیٹ میں نئی مصنوعات لانا ۔
Adweh Name عدوہ ۔ دریا کا کنارہ ۔
Adwoman Noun اِشتَہار والی ۔
Adyan Name ادیان ۔ دین کی جمع ۔ مذاہب ۔
Adynamia Noun کَمزوری ۔ ضَعف ۔ ناتَوانی ۔ قُوَتِ حَيات کی کَمی ۔
Adynamic Adjective کَمزور ۔ ناتَواں ۔ ضَعيف ۔
Adynamic ileus Noun آنتوں کی حرکات میں رکاوٹ کے سبب درد ہونا
Adynatus Noun کمزور ، مریض
Adytum Noun زَيارَت گاہ خاص ۔ ذاتی کَمرَہ ۔ حَرَم ۔ خَلوَت گاہ مُقَدَّس ۔
Adz adze
Adze Adjective ایسی کلہاڑی جس کا بلیڈ دستے سے ۹۰ کے زاویے پر ہوتا ہے یہ عام طور پر لکڑی کی آرائشی بناوٹ کی چیزوں کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Adzuki Noun چین ، جاپان کا ایک سال میں ایک بار پھلنے والا پودا ۔ نیز اِس کی پھلی کے بیج جو کھاۓ جاتے ہیں ۔
Adzuki bean Noun جاپان ميں سالانَہ کاشت کِيا جانے والا جھاڑی جيسا لوبِيے کا پودا ۔
Ae Noun اسسٹنٹ انجينئر ۔
Ae stival Adjective گرمیوں کا حاری ۔
Aea Noun اٹامِک انَرجی اتھارٹی ۔
Aeam Name عائم : تیرنے والا ۔
Aear of orifice Noun کان کا سوراخ
Aecetophenetidin L quod vide فِناسٹین ۔
Aechynomena grandiflora Noun رواسن ، گڑھل