English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aerate ہوا بھرنا گیس بھرنا ۔
Aerated ہوا بھری گیس بھری ۔
Aerated bread Noun نان ہوا زدہ
Aerated water Noun ہوا آمیز پانی ۔
Aerated waters Noun کار بانگ ایسڈ گیس والا پانی ۔ سوڈا واٹر ۔
Aeration Noun آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کا باہمی تبادلہ
Aerator Noun دھُونکنی ۔ پھُونکنی ۔ سوڈا تَيار کَرنے کے آلات ۔
Aeratus sal Noun پوٹاشیم بائی کاربونیٹ
Aerenchyma Noun بہت سے پانی کے پودوں میں پایا جانے والا ہوا بردار یا ہوا بافت نسیج ۔
Aerendocardia Noun دل میں ریاح / ہوا کی موجودگی
Aergy a physiolgical response occrring when an antigen makes contact with mast cells of the immune system Phrase الرجی ،تیز حسیت ، یہ یونانی الفاظ ایلوس بمعنی دوسرا ارگون بمعنی کام سے ماخوذ ہے ۔
Aerial Adjective ایریل ایک تار ہوتی ہے جو ریڈیائی لہریں وصول کرنے کے لیے گھر کی چھت پر لگائی جاتی ہے ۔
Aerial antenna the part of a radio transmitter from which electromagnetic waves emanate or the part of a receiver that detects them and transform them into an electrical signal Phrase ہوائی ، ہوائیہ ایریل ، ہوا سے متعلق ریڈیو نظام کا وہ حصہ جس سے توانائی خلایا فضا میں سے جاتی ہے یا وہاں سے لی جاتی ہے اسے ایریل یا ہوائیہ کہتے ہیں ، ایسا جانور جو پانی باہر رہتا ہے ہوائی جانور کہلاتا ہے ، ہوائی جڑیں اتفاق جڑیں ہوتی ہیں ، جو زمین میں نہیں ہوتیں بلکہ ہوا میں ہوتی ہیں ہوائی تنازمین سے باہر ہوا میں ہوتا ہے ۔
Aerial beings Noun ہوائی مخلوق ۔ ہوا میں رہنے والی مخلوق کے متعلق ۔
Aerial bomb Noun (عَسکَری) ہَوائی بَم ۔
Aerial bombardment Noun ہوائی حملہ ۔ ہوائی بمباری ۔
Aerial combat Noun (عَسکَری) فِضائی مَعرکَہ ۔ فِضائی جَنگ ۔
Aerial convention Noun ہوائی جہاز رانی کا معاہدہ ۔
Aerial engineer Noun (عَسکَری) فِضائی اِنجينِيَر ۔ فَوجی عُہدے دار ۔
Aerial image فضائی تصویر ۔
Aerial ladder Noun ہَوائی سيڑھی ۔ ہَوائی زينَہ ۔
Aerial mine Noun (عسکَری ) ہَوائی سُرُنگ جو زَمين پَر بَم گِرانے کے لِيے تَيّارے ميں بَنائی جاتی ہے ۔
Aerial navigation Noun ہوائی جہاز رانی ۔ طیران ۔
Aerial observation Noun ہوائی جہاز سے مشاہدہ ۔
Aerial pers pective Adjective متناسب ہوا ہوائی تناسب ۔
Aerial perspective فاصلے یا عمق کی ایک مستوبہ تصویر ۔
Aerial photography Noun ہوائی فوٹو گرافی ۔
Aerial railways Noun بالاۓ سرتاروں کا بنا ہوا وہ راستہ جس پر بجلی کے ذریعہ گاڑیاں چلتی ہیں ۔ رسی ریل ۔
Aerial root Adjective پودے کی وہ جڑ جو تنے سے نکلتی ہے اور زیادہ تر درخت پر چڑھنے کے کام آتی ہے ۔
Aerial root s Adjective ایرئیل روٹس ۔ ہوائی جڑیں ۔ زمین سے باہر ایسی جڑیں جو پودے کی زیر زمین جڑوں یا شاخوں سے پھوٹتی ہیں ۔