adductor – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈکٹر ۔ مقربہ ۔ بھینچنے یا اکٹھا کرنے والا پٹھہ ۔ وہ پٹھہ جو جسم کا کوئی حصہ وسطی محور کی طرف لاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عصبی حرکات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مَقربہ ۔ قریب کُنِندہ ۔ ایسا عُضلہ جو جِسَم کے دَرمیانی حِصّے کی طرف حَرکَت کَرے ۔ وہ پَٹھے جو ٹانگوں اور بازُو کو جِسَم کی طَرَف لاتے ہیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ پٹھہ جو کسی عضو کو دوسرے عضو یا جسم کے وسطی خط کی جانب لے جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقربہ ۔ قریب کنندہ : لاطینی ایسا عضلہ جس کا کچھ حصہ جسم کے درمیانی حصے کی طرف حرکت کرے ۔ وہ پٹھے جو بازو یا ٹانگوں کو جسم کی طرف لاتے ہیں ، اندر لانے والے پٹھے کہلاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu