English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aden osine tri phosphate Adjective خلیے کے مائیٹو کانڈریا میں موجود مرکب جو قوت کو اکٹھا رکھتے ہیں اور جب حلیے کو ضرورت پڑے تو قوت فراھم کرتے ہیں ۔
Adenalgia Noun درد ۔ کسی گلٹی میں تکلیف دہ ورم ۔ درد غدود ۔
Adenanthera pavonina Noun رتن گنج ، بریکان
Adenasthenia غدود کی کمزوری ۔
Adendric Noun بے شجریہ
Adenectomy غدود کا بیرونی حصہ کاٹنا ۔
Adenectopia غدود کا نقل مقام ۔
Adenexal Noun ملحقاتی
Adenhypophysis Noun پچوٹری غدود کا وہ اندرونی حصہ جو بیٹا انڈورفن اور دیگر ہارمون پیدا کرتا ہے
Adenia Noun غدود کا بڑھ جانا (مزمن)
Adeniform Adjective مثل غدود ۔ گلٹی نما ۔
Adenine Noun ایک کیمیائی مادّہ جو عُضلات میں پایا جاتا ہے ۔
Adenine arabinoside Adjective وہ کمیائی مرکب جو وائرس خصوصا داد کی وائرس کے خلاف موثر ہے ۔
Adenine symbolaa purine base found in dna and rna base paiuring genetic code
Adenine6 aminopurine
Adenitis وَرم غَدَّہ ۔ غَدُود پر وَرم یا سُوجَن کا ہو جانا
Adenitis blepharitis Noun پپوٹوں کی سوزش
Adenization Noun غدود کی صورت اختیار کرنا
Adeno Noun کسی غدود کا ٹھوس پن اختیار کر جانا ۔
Adeno carcinoma Noun غدور دار بافتوں کی مضر افزائیش ۔
Adeno myoma Noun غدود اور پٹھوں پر مشتمل رسولی ، عام طور پر رحم میں موجود ہوتی ہیں ۔
Adeno opathy Noun کسی بھی غدود کا مرض خصوصا لمف غدود کا ۔
Adeno sine disphosphate Noun ایڈینین ، رائبوز شکر اور دو فاسفیٹس پر مشتمل مرکب جو خلیوں میں پایا جاتا ہے ۔
Adeno tonsil lectomy Noun غدود سے مماثل بافتوں لودتاں کی جراحی ۔
Adeno virus Noun ڈی آکسی رائبونیو کلیک ایسڈ پر مشتمل وائرس کا گروپ جو سانس کی نالی کو متاثر کرتا ہے اور زکام کی علامات پیدا کرتا ہے ۔
Adenoacanthoma Noun غدود کا پھٹا ہوا کینسر جس میں کچھ خلیے پرت نما ہوتے ہیں
Adenoameloblastoma Noun دانت میں غدود نما رسولی
Adenoblast Noun غدود کا ابھر آنا ، بے ڈھب ہو جانا
Adenocarcinoma بدن پر زائد ۔
Adenocele Noun فوطہ کے غدود میں گلٹی