addition polymers – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جمعی پولیمر ۔ جب مونو مریونٹس کو بار بار جمع کرکے لانگ چینز بنائی جائیں لیکن کسی ضمنی طور پر پیدا ہونے والے مالیکیو لز کو خارج نہ کیا جائے تو اس طرح حاصل ہونے والی پراڈکٹ جمعی پولیمر کہلائے گی ۔

🔹 Roman Urdu