English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Add a little more sugar Phrase ذرا اور چینی ملاؤ
Add a little to a little and there will be a great heap
Add a little to a little and there will be a great heap
Add even nucleus طاق جفت مرکزہ ۔ ایک نیوکلیئس جس میں پروٹان کی تعداد طاق اور نیوٹران کی تعداد جفت ہوتی ہے ۔
Add four 5s and six 3s
Add four five and six 3s
Add four to eleven Phrase گیارہ میں چار جوڑو
Add four to seven Phrase سات میں چار جوڑو
Add in Verb کسی چیز کو دوسری چیز میں شامل کرنا ۔ ملانا ۔ اضافہ کرنا ۔
Add lister کاغذ پر ہندسے طبع کرنے والی مشین ۔
Add lister com Adjective جمع کرنے کی مشین جو ہند سے کاغذ پر چھاپتی ہے ۔
Add on Verb عمارت میں توسیع کرنا ۔ بڑھانا ۔ لاگت میں اضافہ کرنا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جمع کرنا ۔ جوڑنا ۔
Add on Verb عمارت میں توسیع کرنا ۔ بڑھانا ۔ لاگت میں اضافہ کرنا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جمع کرنا ۔ جوڑنا ۔
Add or give colour to Verb کسی چیز کو مزید دلچسپ بنانا یا نکھارنا ۔
Add to اضافہ کرنا ۔
Add to system کرائے پر دینے کا وہ طریقہ جس میں ایک مُدت تک اقساط ادا کرنے کے بعد چیز کرائے دار کی ملکیت ہو جائے ۔
Add up Verb جمع کرنا ۔ جوڑنا ۔ اضافہ کرنا ۔
Add up to Verb adjective کوئی خاص نتیجہ حاصل ہونا ۔ رزلٹ ملنا ۔ حصول پانا ۔
Addable addible
Addar Name عدار : ملاح ۔
Addax Adjective ایڈ ایکس ۔ ایڈیکس ۔ سفید ہرن کا نادر قسم ۔ اس کے سینگ لمبے اور بل دار ہوتے ہیں ۔ شمالی افریقہ کے صحراوں میں پایا جاتا ہے ۔
Added Adjective اضافی ۔ مزید ۔ مستزاد ۔ ضمنی ۔
Added advantage or benefit or recaution etc Verb کسی چیز کو مزید بہتر بنانا ۔ تراشنا ۔ مناسب کرنا ۔ کسی مقصد کے مطابق بنانا ۔
Added copy Noun زائد نسخہ ۔
Added difficulty or problem or complication Verb کسی چیز کو مزید خراب کرنا ۔ بگاڑنا ۔ ناقابل استعمال کرنا ۔
Added edition Noun اضافی اشاعت ۔
Added entry Noun اضافی اندراج ۔
Addend Noun (رَياضی ) مُضاف ۔
Addenda Noun adjective تتمہ ۔ ضمیمہ ۔ اضافہ ۔ قابل اضافہ چیز ۔ بڑھانے کے قابل ۔
Addende قابل اضافہ چیز ۔ اضافہ ۔ تتمہ ۔ ضمیمہ ۔