English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Adaptively | Adverb | مناسب رنگ سے ۔ |
| Adaptiveness | Noun | حالات کے مطابق رنگ اختیار کرنے کی صفت ۔ قوت توافق ۔ قوت تطابق ۔ |
| Adaptometer | Noun | حسی تطبیق پیما ۔ حسی تطبیق کی پیمائش کاآلہ خاص طور پر تار تطبیق کار ۔ |
| Adaptor | Noun | آلات کو حسبِ منشا درُست رکھنے کے لیے لگایا جانے والا پُرزہ ۔ ربطالہ ۔ |
| Adar | Name | عادر ۔ لفظ ۔ |
| Adarsh | Name | آئینہ ۔ اصلی نمونہ ۔ اصول ۔ سیرت ۔ معیار ۔ |
| Adasa | Name | عدسہ ۔ خادمہ ۔ نوکرانی ۔ |
| Adatis | Noun | ہندوستانی ململ ۔ آب رواں ۔ |
| Adatom | Noun | جذب شدہ ایٹم ۔ کسی جذب شدہ جواہر کا کسی ٹھوس یا مائع کی سطح پر تہہ بنانا ۔ |
| Adatom an adsorbed atom | — | — |
| Adatom an atom on a surface after adsorption | Phrase | سطح بند جوہر ایڈایٹم ، ایک مجبوذ یاجذب شدہ جوہر ، جواہر کا کسی ٹھوس یا مایا کی سطح پر تہہ بنانا ۔ |
| Adaunt | مطیع کرنا ۔ | |
| Adaunted | رطیع کیا ۔ | |
| Adawn | Adverb | بھور کے وقت ۔ صبح کے وقت ۔ علی الصبح ۔ تڑکے ۔ |
| Adaxial | Adjective | ایڈایکسیئل ۔ نزمحوری ۔ ظہری یا بالائی سطح کسی پتے کی پتے کا وہ حصہ جو شاخ سے منسلک ہوتا ہو ۔ |
| Aday | Adverb | روزانہ ۔ ہر روز ۔ ہر دن ۔ |
| Adays | Adverb | آج کل ۔ ان دنوں ۔ فی الحال ۔ |
| Adazzle | Adjective | چمکتا ہوا ۔ روشن ہوا ۔ |
| Adb | Noun | ايشين ڈويلپمينٹ بينک ۔ |
| Adbah | Name | عدبہ ۔ پرچم جھنڈا ۔ |
| Adbi | Name | عدبی: اچھی عادت والا ۔ خوش اخلاق ۔ |
| Adbicate | Verb | تخت چھوڑنا ۔ دست بردار ہونا ۔ حق چھوڑ بیٹھنا ۔ |
| Adbla | Name | عدبلہ ۔ جج ۔ |
| Adbp | Noun | ايگريکلچرل ڈويلپمينٹ بينک آف پاکستان ۔ |
| Adbuss | Name | عدبس: قوی ۔ طاقتور ۔ مضبوط ۔ |
| Adc | Noun | آئی ڈی کونگ ۔ ايگريکلچرل ڈويلپمنٹ کارپوريشن ۔ ايڈيشنل ڈپٹی کمشنر ۔ |
| Adcor tyi | Noun | ٹرائی ایمینالون نامی دوا کا نام ۔ |
| Adcortyl | Phrase | دیکھو ۔ |
| Add | Verb | جمع کرنا ۔ |
| Add a little more salt | Phrase | ذرا اور نمک ملاؤ |