English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Adapt | مطابق بنانا ۔ | |
| Adapta bility | Noun | جسمانی اور دماغی طور پر اپنے آپ کو حلات کے مطابق ڈھال لینے کی خاصیت ۔ |
| Adaptability | حالات سے سَمجھوتہ ۔ ذہنی اور جِسمانی طور پر حالات کے مُطابَق خُود کو ڈھالنے کی اہلیت | |
| Adaptabiliy | Phrase | توافق : لاطینی لفظ اڈیپٹیئر سے ماخوذ جس کا مطلب ھالنا ہے ۔ ذہنی و جسمانی طور پر حالات کے مطابق ڈھالنے کی اہلیت ۔ حالات سے سمجھوتہ ۔ |
| Adaptable | Adjective | مُطابِقَت پَذير ۔ مُطابِق بَننے يا ہونے کے قابِل ، |
| Adaptableness | Noun | مُطابِقَت پَذيری ۔ |
| Adaptation | Verb | تطبیق ۔ توافق ۔ تابانی کی شدت کے تغیرے شکیہہ اور پتلی میں تغیر |
| Adaptation adaption | — | — |
| Adaptation any characteristic that increases an orgnism chance of survival in a particular habitat | Phrase | اے ڈاپٹیشن ، کسی جاندار کی وہ خصوصیت جو ایک مخصوص ماحول میں پرورش پانے سے اس کی خوبیوں اور خصوصیات میں تیزی سے اضافہ کرتی ہے اور اس کی بقا اور تعمیر میں کام کرتی ہے اور اگر اس جاندار کو اس ماحول سے جدا کر دیا جائے تو اس کی نشوونما کی رفتار مفقود ہو جاتی ہے ۔ |
| Adaptation of law | Noun | قانون تصرف |
| Adaptation theory | Noun | نظریہ تطبیق ۔ |
| Adaptative | Adjective | حالات کے مناسب رنگ اختیار کرنے والا ۔ |
| Adaptative culture | Noun | توافق پذیر تہذیب ۔ |
| Adapted | Adjective | موزوں ۔ مناسب ۔ مطابق بنایا ہوا ۔ تبدیل کیا ہوا ۔ |
| Adaptedness | Noun | مطابقت پذیری ۔ مطابقت رکھنے کا عمل ۔ موزوں حالت ۔ |
| Adapter | Noun | تصرف کرنے والا ۔ کوئی پرزہ جس سے کسی مشین کو مختلف استعمال کے قابل بنایا جاسکے ۔ |
| Adapter or adaptor | Noun | ایڈاپٹر ۔ ایک پرنٹڈ سرکٹ بورڈ جو پر سنل کمپیوٹر کوسی ڈی رویم موڈیم یا جوائے سٹک ایسی ڈیوائسز استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے ۔ جس کے لیے اس میں ضروری کنکشنز پورٹس یا سرکٹ بورڈ موجود نہیں ہوتے ۔ |
| Adaptid | Noun | متوافق (جو موافق ہو) |
| Adaption | Adjective | ایڈاپشن ۔ توافق ۔ موافق بنا لینا ۔ کسی جسم یا نوع کا اپنے مخصوص ماحول کے مطابق خود کو ڈھال نہیں سکتیں ۔ |
| Adaptitude | Noun | موزونیت ۔ مطابقت ۔ |
| Adaptive | Adjective | ڈھَل جانے کے ميلان والا ۔ |
| Adaptive answering | Noun | ایڈاپٹو آنسرنگ ۔ موڈیم کی ایسی خاصیت جس میں موڈیم یہ سُراغ لگا سکتا ہے کی آنے والی فون کال فیکس یا ڈیٹاٹرانسمشن ہے اور اسی لحاظ سے رد عمل کرنا ۔ |
| Adaptive behaviour | Noun | مطابقت پذیر کردار ۔ |
| Adaptive change | Noun | تطبیقی تبدیلی ۔ |
| Adaptive culture | Noun | تطابقی ثقافت ۔ |
| Adaptive enzyme | Adjective | ایڈاپٹو اینزائم ۔ موافق اینزائم ۔ کسی جسم بالخصوص بکٹیریا کا اپنے زیر خامرہ کی موجودگی میں کافی مقدار میں اینزائم بنانا ۔ |
| Adaptive growth | Noun | تطابقی نمو ۔ |
| Adaptive procedure | Noun | تطبیقی طریق کار ۔ |
| Adaptive radiation | Adjective | ایڈاپٹو ریڈی ایشن ۔ تطبیقی تابکاری ۔ مختلف انواع کے اجسام کی ابتدائی اقسام کا مخصوص حیاتیاتی تطبیق کے تحت ارتقا ۔ |
| Adaptive system | Noun | ایڈاپٹو سسٹم ۔ مصنوعی زہانت کا ایک نظام جو انوائر نمنٹ کی خصوصیات کی بنیاد پر اپنا برتائو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |