English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Actinolyte | Noun | شعاع آلہ |
| Actinometer | Noun | شُعاعِيَت پيما ۔ عمَل شُعاع پيما ۔ شُعاعوں کی شِدَّت کی پيمائش کَرنے والا آلَہ ۔ |
| Actinometric | Adjective | شعاعیت پیمائی سے یا اس کے استعمال سے متعلق ۔ |
| Actinometry | Noun | سطحوں سے حرارت ریزی کی پیمائش ۔ شعاع پیمائی ۔ |
| Actinomorphic | Adjective | ایکٹینو مارفک ۔ ستارہ شکل ۔ قطری تشاکل رکھنے والا ۔ عمودی طور پر دو یا زیادہ پلینز میں تقسیم کے قابل جو مساوی رقبہ رکھنے والا ۔ |
| Actinomyces | Adjective | ایکٹینو مائیسز ۔ جنس کرن فطر ۔ رے فنکس ۔ سوت نما بکٹیریا ۔ جو فطرومہ خارج کرتا ہے ۔ |
| Actinomycete | Noun | (جَرثُومِيات) شُعاع فِطَر ۔ جِس ميں ريشَہ دار سَلاخ نُما جَراثيم ہوتے ہيں۔ |
| Actinomycetum comitans bacillus | Noun | جماعی شعاع فطر عصیہ |
| Actinomycin | Phrase | ایکٹینو مائیسین ،ج،: عام مستعمل دوا ۔ |
| Actinomycin d | Phrase | ایکٹینو مائیسین ،، د ،، : عام استعمال ہونے والی دوا ۔ |
| Actinomycine | Noun | ايکٹينومائسين ۔ اينٹی بائيوٹِک کی ايک قِسَم ۔ |
| Actinomycosis | طفیلی اجسام کے سبب پیدا ہونے والا مرض ، پھیپھڑے ، جبڑے اور انتڑیوں کو متاثر کرتا ہے ۔ | |
| Actinomycosti | Name | ایکٹینو مائیس اسرائیلی نامی جراثیم کی پیدا کردہ غیر متعدی بیماری جو زیادہ تر جڑوں کو متاثر کرتی ہے اس کے علاوہ پھیپھڑوں دماغ او ر انتڑیوں پر بھی اثر کر سکتی ہے ۔ |
| Actinomycosus | Adjective | ایکٹیو مائی کوسس ۔ جبڑے کی بیماری ۔ جبرے میں گلٹی بن جانے کا مرض ۔ یہ مرض حیوانات میں ایکٹیو مائی سز کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Actinomycotic | Noun | شعاع فطریتی |
| Actinomycotic abscess | Noun | کیمیائی شعاعوں کا پھوڑا |
| Actinon | Noun | ايک تابکار گيس دار ، جامِد عنصَر جو صِرَف چَند سيکِنڈ تَک باقی رہتا ہے ۔ |
| Actinophone | Noun | ایکٹینی شعاعوں سے آواز پیدا کرنے کا آلہ ۔ |
| Actinopoda | Noun | شعاع پایہ |
| Actinopraxis | Noun | شعاع عملی |
| Actinopterygii | Adjective | ایکٹینو ٹریجی ۔ ہڈی دار مچھلی ۔ مچھلیوں کی ایک صنف جس میں تمام ہڈی دار مچھلیاں شامل ہیں ۔ ان کا منہ نوکیلا یا نیم نوکدار ہوتا ہے ۔ تھوتھنی کے دونوں طرف نتھنے ہوتے ہیں ۔ گلپھڑا موجود ہوتا ہے ۔ مثلا رہو مچھلی اور سمندری گھوڑا ۔ |
| Actinoscopy | Noun | شعاع بینی |
| Actinotherapy | ایک طریقہ علاج ، الٹراوائلٹ یا انفراریڈ شعاعوں کے ذریعے ۔ | |
| Actinotherapy phototherapy | — | — |
| Actinouranium | Noun | يُورينِيَم کا آئسوٹوپ جِس کا ايٹمی وَزَن ۲۳۵ ہوتا ہے ۔ |
| Actinozoa | Verb adjective | ایکٹینوزوا ۔ مونگے ۔ کرنی حونیات ۔ مونگے ۔ مر جاناں ۔ صرف چند لونیویہ میں پائے جاتے ہیں ۔ ان میں کوئی میڈوسا دور نہیں آیا ۔ ان کی دو اقسام الکائیوناریہ اور زونتھاریہ پائی جاتی ہیں ۔ |
| Actinozoan | Adjective | ایکٹی نوزون ۔ مرجانی جانور جو مر جانی نوع سے تعلق رکھتے ہیں ۔ |
| Actinum | Noun | ایک تابکار عنصر ۔ |
| Actio | Noun | عمل ۔ حق دعویٰ مطالبہ ۔ |
| Actio personalis moritur cum persona | Noun | موت کے ساتھ ہی ذاتی حق کا خاتمہ ۔ |