English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Action بناوٹی دعویٰ ۔ فرضی دعویٰ ۔
Action action integral symbol i or s unit j s a concept in meachanics defined for a system two specified times t1 and t2 Phrase عمل ،عمل تکملہ ،اس کی علامت I یا s ہے اس کی اکائی j s ہے میکانیات کا وہ تصور جو مختلف اوقات t1 اور t2 کے مابین نظام کی وضاحت کرتا ہے۔
Action and reaction Noun عمل اور رد عمل ۔
Action bring an
Action buffer Noun ایسا محلول جو ہائیڈروجن او ر ہائیڈرو کسل دونوں قسم کے آئنوں کو قابو کر سکے اور تیزاب یا اساس کے اضافے پر پی ایچ میں تبدیلی نہ آنے دے
Action cause of
Action civil
Action contact Noun عمل لمس ۔
Action criminal
Action crowd Noun مشتعل بھیڑ ۔ مشتعل ہجوم ۔
Action culture Noun اجتماعی فعل
Action currant Noun رو فعلی رو
Action current Noun عملی رو ۔ فعلی لہر ۔
Action de dic in diem Noun روزانہ کا عمل ۔ مطالبہ جو جاری رہے ۔
Action front Noun توپ خانے کا حکم بوقت کارگزاری ۔
Action ground of
Action in personam Noun خلافِ دعویٰ ۔
Action in rem Noun تعیمی نالش ۔
Action law Adjective مقدمہ ۔
Action noun Noun حرکت اسمی ۔
Action of account نالش کھاتہ ۔
Action packed Adjective انتہائی جذباتی کہانی یا فلم ۔ مار دھاڑ سنسنی خیز واقعات سے بھر پور ۔
Action penal
Action plenary
Action potential the change in وولٹیج کی وہ تبدیلی جو عصبی محرک کے زیر اثر عصب یا خلیے کی جھلی میں پیدا ہوتی ہے یہ تبدیلی بار دار ذرات کے جھلی میں سے گزرنے سے پیدا ہوتی ہے او ر عصبی محرک کی موجود گی کی علامت ہوتی ہے ۔
Action potential the state of polarization of the membrane of nerve cell that allows a never Phrase ایکشن پوٹیشنل ، عصبی خلیہ کی جھلی کی قطبی حالت جس کی وجہ سے عصبی خلیے میں سے عصبی لہریں با آسانی گزر سکتی ہیں ۔
Action primary Noun اولٰی فعل ، ابتدائی فعل
Action real
Action replay Noun ایکشن ری پلے ۔ کھیل کا اہم حصہ ٹیلی وژن پر اسی وقت دوبارہ دکھانے کا عمل ۔
Action research Noun عملی تحقیق ۔