English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acthar gel Phrase دیکھو ۔
Acti nometer Adjective ایکٹینو میٹر سورج کی تابانی ماپنے کا آلہ ۔
Acticability Noun ناقابل عملی ۔ ناقابل عمل ہونا ۔
Acticular Adjective مُفَصلی ۔ جوڑ بَندانَہ ۔ جوڑوں يا کِسی ايک جوڑ سے مُتَعلِق ۔
Actifed Noun سوڈو ایفے ڈرین اور ٹرائی پرولیڈین پر مشتمل دوا ۔
Actin Adjective ایکٹن ۔ پروٹین جو مایوسین کے ساتھ مل کر پٹھوں اور دیگر خلیوں میں سکڑنے کا نظام پیدا کرتی ہے ۔
Actin a protein that makes up the very thin filaments of muscle cells Phrase ایکٹن ، یہ وہ پروٹین ہے جو پٹھوں کے خلیوں کے بہت باریک ریشوں کو بناتی ہے ۔
Actin aektin Adjective ایکٹین عصبی ریشوں میں پائی جانے والی پروٹین یہ مائیوسین کے علاوہ ہوتی ہے ۔
Actinal Adjective ایک شعاع ریز جانور کے اس حصہ جسم سے متعلق جس میں نام نہاد منہ وغیرہ ہوتے ہیں ۔
Actine Noun کرنیہ ۔
Acting Noun عقيقُ البَحَر ۔ لالَہٴ دَريائی ۔ ايک جانوَر ۔ سَمَندَر پھُول ۔
Acting agent Noun قائم مقام ایجنٹ ۔
Acting allowance Noun قائم مقام بہتا ۔
Acting commissioner Noun قائم مقام کمشنر ۔
Acting copy Noun ڈرامہ کا خاص حصہ جس میں ناٹک والوں کیلئے ہدایتیں ہوتی ہیں ۔
Acting gout Noun بے ہوشی اور اعصابی عضلاتی کھچاﺅ کی مکاری کرنا
Acting in answer جوابی اقدام ۔ ردعمل ۔
Acting in judicial capacity Noun فعل بہ حیثیت عدالتی ۔
Acting is my passion Phrase اداکاری میرا جنون ھے
Acting judge Noun قائم مقام جج ۔
Acting out Noun جذباتی دباﺅ کو شدید یا بے چین رویے کے ذریعے سے خارج کرنا ۔
Acting partner Noun فعال شریک ۔
Acting upon your advice im working very hard
Actinia Noun عقیق ا لبحر ۔ لالہ دریائی ۔ ایک مرجانی جانور ۔ سمندر پھُول ۔
Actiniaria Adjective ایکٹی نائیریا ۔ نوع آبی کثیرپا ۔ ابتدائی حیوانات کی ایک صنف ۔ ان آبی جانداروں کے پاوں بہت زیادہ ہوتے تھے ۔ شقائق الجر ۔ سمندر پھول وغیرہ ۔
Actinic Adjective کيمِيا شُعاعی ۔ شُعاعوں سے مُتَعلِق ۔
Actinic dermatoses Phrase دیکھو ۔
Actinic o
Actinic radiation Noun با لابنفشی یاکیمیائی تاب بکا ری۔
Actinic ray Noun (طَبِعيات) کيمِيائی شُعاع ۔ بالا بَنَفشی شُعاع ۔ روشنی کی شُعاع ۔