actinopterygii – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکٹینو ٹریجی ۔ ہڈی دار مچھلی ۔ مچھلیوں کی ایک صنف جس میں تمام ہڈی دار مچھلیاں شامل ہیں ۔ ان کا منہ نوکیلا یا نیم نوکدار ہوتا ہے ۔ تھوتھنی کے دونوں طرف نتھنے ہوتے ہیں ۔ گلپھڑا موجود ہوتا ہے ۔ مثلا رہو مچھلی اور سمندری گھوڑا ۔

🔹 Roman Urdu