English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Actinic rays Noun کیمیائی شعائیں ۔ روشنی کی چھوٹی طول موج کی کرن
Actinide Noun ان ۱۵ تابکار عناصر میں سے کوئی جِن کا سِلسلہ ایک ایکٹینم سے لارینسیم تک ہے ۔ اور جوہری عدد مُسلسل بڑھتا گیا ہے ۔
Actinide element Noun ایکٹی نائیڈ عنصر ۔
Actinide series Noun (کيمِيا) شُعاعی سِلسِلَہ ۔ تابکار عناصَر کا ايک گِروہ ۔
Actinides Noun ایکٹینائیڈز۔انہیں ایکٹینون بھی کہتے ہیں۔
Actiniform Adjective شُعاعِيَہ ۔ لالَہ دَرِيائی ۔ عَقيقُ البَحَر سے مِلتا جُلتا ۔ تابکاری صُورَت ميں ۔ شُعاع دار ۔
Actiniopteris australis Noun مور پنکھی
Actiniopteris dichotoma Noun مور پنکھی
Actinism موسم گرما میں بدن پر گرمی سے دانوں کا نکلنا ۔
Actinium Noun (کيمِيا) ايک تابکار عنصَر ۔
Actinium series Noun ایکٹینیم سلسلہ ۔
Actinium symbol ac the element with atomic number 89 and relative atomic mass 227 which is below lanthanum in the periodic table and is the archetypal actinide element a radioacrtive substance halfife 216 years mp 1050c bp 3200c
Actino Noun کِرن ۔ سِتارہ ۔ مثلاً سِتارے سے مُشابہ شُعاعیت پیما ۔
Actino Noun کِرن ۔ سِتارہ ۔ مثلاً سِتارے سے مُشابہ شُعاعیت پیما ۔
Actino metric
Actino myces Adjective ایکٹینو مائی سائز ستارے کی شکل کی پھپھوندی جو تہہ خانوں میں تعفن اور بدبو پیدا کرتی ہے یہ عفونت عموما بارش کے بعد پھیلتی ہے ۔
Actinobacillus Noun گرام منفی ، ناقابل حرکت ، ہوا میں زندہ رہنے والے عام طور پر گول یا سلاخ کی شکل کے جراثیم کی وہ نسل جو جانوروں میں ایسی بیماریاں پیدا کرتی ہے جو انسانوں میں منتقل ہو سکتی ہیں ۔
Actinobacilosis Noun گھریلو جانوروں میں پیدا ہونے والی بیماری جس میں بیلن نما جراثیم پر باریک ابھار سے پیدا ہو جاتے ہیں یہ تکلیف انسانوں میں بھی دیکھنے میں آتی ہیں
Actinobiology تنویری حیاتیات ۔
Actinochemistry Noun شعاعی کیمیا ۔ علم کیمیا کا وہ حصہ جس میں آفتاب کی شعاعوں میں کیمیائی قوت کا بیان ہوتا ہے ۔
Actinocladothrix Noun شعاع شاخ عروق شعریہ
Actinoculitis Noun شعاعی سوزش
Actinodromous ایکٹینومیٹر ۔ حرارت کی شدت یا روشنی کے کیمیائی اثرات کی پیمائش کرنے والا آلہ ۔
Actinogram Noun شعاعی گراف بنانے والا آلہ
Actinograph Noun شعاعی گراف
Actinoid Adjective شُعاع صُورَت ۔ شُعاعوں کا سا ۔ تابناک ۔
Actinoids actinides
Actinolite Noun کِرن پَتھَر ۔ سَبَز سَنکھِيا ۔ ايک خاکستَری يا سَبَز جھَلَک دينے والا مَعدَن ۔
Actinolitic Adjective مَذکُورَہ دھات سے مُتَعلِق ۔
Actinology Noun کيمِيا شُعاعِيَت ۔ عِلمِ کيمِيا شُعاعی ۔