English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acmes stadium Noun بحران
Acmestricture Noun انتہائی سکڑاوٴ ۔
Acmp Noun آئی سی ایم پی ۔ انٹرنیٹ کنٹرول میسج پروٹوکول کا مخفف ۔
Acne مہاسہ ۔
Acne acne vulgarisak ne vul gar is
Acne contagiosae bacillus Noun عصیہ تقطیر متعدی
Acne rosacea مہاسہ ۔
Acne vulgaris Noun ایسی حالت جب بالوں کی جڑوں میں موجود چربی والے غدود کثرت سے رطوبت خارج کرتے ہیں اور یہ رطوبت بالوں میں موجود کیراٹن نامی پروٹین کی وجہ سے خارج نہیں ہوسکتی ۔ ایسے میں جلد پر موجود بیکٹیریا غدودوں پر حملہ آور ہو کر رطوبت کو چربی کے تیزابوں میں تبدیل کردیتے ہیں جس کی وجہ سے سوجن پیدا ہوجاتی ہے ۔
Acneform Adjective دانہ نما ۔
Acnegenic Noun دانے بنانے والا ، دانے بنانا
Acnei form Adjective اوپر متذکرہ ایکنی حالت کی مانند آواز یا سننے کی حس سے متعلق وہ حالت یا خلل جو پیدائش کے بعد پیدا ہوتا ہے اور جس کا باعث موروثی عوامل نہیں ہوتے ۔
Acnemia Noun ساق افسردگی
Acniform دانہ نُما ۔ مُہاسوں سے مُشابہ
Acnitis Noun چہرہ پر دقی دانے مردہ بافتوں کی وجہ سے
Acnode Noun وہ علیحدہ نقطہ جو کسی طریق یا قوس سے متعلق ہو ۔
Acnowiedge Verb قبول کرنا،خيال کرنا،رسيد دينا،سمجھنا،اطلاع دينا
Acoasma Noun کان بجنا ۔
Acock Adverb مُرغے کی سی وَضَع ميں ۔ ٹيڑھی ۔ بانکی ۔ تِرچھی ۔
Acock bill
Acock horse
Acoelomate Adjective ایکوئیلومیٹ ۔ بے قصر ۔ چھوٹے حیوان جو کوئلم یعنی شکمک یا چھوٹا معدہ نہیں رکھتے ۔ مثلا فلیٹ وارم ۔ اور ربن وارم وغیرہ ۔
Acognosia Noun علم الادویہ
Acokanthera oblongifolia Noun بہار سرما
Acold Adjective سرد ماندہ ۔ ٹھنڈا ۔
Acology علم علاج ۔
Acolous Noun بغیر ہاتھ پاﺅں کے ، عدیم الجوارح
Acolyctine Noun ایک نامیاتی اساس ۔
Acolyte Noun حُضُور باش ۔ خادَم ۔ پيروکار ۔ خِدمَت گار ۔
Acomatol Noun لبلبہ کی ریزش (افراز)
Acomia گنج ۔