English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acient document قدیم دستاویزات ۔ پرانے کاغذات ۔ موروثی دستاویز ۔
Acierage Noun فولادی چادر چڑھانے کا عمل ۔
Acierate Verb لوہے کو فولاد ميں تَبديل کَرنا ۔
Acierated لوہے کو فولاد میں تقسیم کیا ۔
Aciform Adjective تيز ۔ سوزَن شَکَل ۔ نوک دار ۔
Acinaceous Adjective بيجوں يا مَغَزوں سے بھَرا ہُوا ۔
Acinaces Noun ایک چھوٹی تلوار یا سروہی یا نیمچہ ۔
Acinaciform Adjective سروہی جیسا ۔ نیمچہ نما ۔ برگ نیمچہ نما ۔ خنجر شکل ۔
Acinarious Adjective انگُوری بيج سے مُشابَہ ۔
Acinesia بے حرکتی ۔
Acinetic Adjective حرکت کو روکنے والا ۔
Acinetiform Adjective گل ریشہ کی مانند ۔
Acini خوشے ۔ چھوٹے خانے جِن میں اخراج کرنے والے خُلیے ہوتے ہیں
Aciniform Adjective انگُوری شَکَل والا ۔
Acinor cell Noun لبلبہ کے چھوٹے جوفوں کے خلیات
Acinose Adjective چھوٹی بیریوں کے گچھے سے بنا ہوا یا اسکے ہم شکل ۔
Acinous gland Noun غدود کا حصہ
Acinus Noun چھوٹا سا گوشَک ۔ غَدُود کی چھوٹی سے چھوٹی ذيلی تَقسيم ۔ خَلوَہ ۔
Acious Suffix لاحقہ صِفت جو میلان رحجان یا کِسی خصُوصیت کی موجودگی کو ظاہِر کرتا ہے ۔
Acipenser Noun اسٹرجن ۔ شارک کے مشابہ ایک بڑی مچھلی ۔
Acipyllus Noun خطی برگ ۔
Acite hemorrhagic conjuctivitis Noun وبائی آشوب چشم
Acitify Verb سِرکے يا تيزاب ميں تَبديل کَرنا ۔ تيزاب بَن جانا ۔
Acitinic cheliltis Noun ہو نٹوں پر پپڑی جمنا(دھوپ پڑنے سے)
Acitinic elastosis Noun براہ راست شمسی شعاعوں کے نیچے لمبے عرصہ تک رہنے کی بناء پر جلد کی لچک دار بافتوں کا قبل از وقت اپنی عمر پوری کر کے تحلیل ہو جانا
Acitinic granuloma Noun سورج کی شعاعوں سے جلد پر دانہ دار خلیات کی رسولی بننا
Acity Suffix لاحقہ اِسمیت جو خصوصیت یا کیفیت کو ظاہِر کرتا ہے ۔
Ack Noun اے سی کے ۔ رسید کا مخفف ۔
Ack ack
Ack emma Noun adverb اِشارتی پیغام رسانوں کی زُبان میں حروف AM کا اِشارہ ۔