English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acorn shell
Acorn tube Noun (بَرقِيات) بَلُوط پھَل کی شَکَل کی ايک خَلا دار ٹيوب ۔
Acorns were good till bread was found Idiom چپڑی نہ ملے تو روکھی ہی بھلی ! ۔
Acorocyanosis Noun جوارح کا نیلا ہو جانا (انگلیاں کلائی اور ٹخنہ کی جلد کی رنگت کا بکھر جانا) پسینہ کی زیادتی اور انگلیوں کا سرد ہو جانا
Acorus Noun ایک قسم کا پودا ۔
Acorus calamus Noun بچ ، بچ خراسانی ، سفید بچ ، ورچ ، اگر ترکی ، گوراوجا ، بچھ
Acosmism Noun (فَلسَفَہ) مادی کائنات کے وُجُود کا اِنکار ۔
Acosmist Noun کائنات کے وجود کا منکر ۔ لاکونیت کا حامی ۔
Acotyledon Noun بے فُلقہ ، بے بیج پتّا ، ایسا پودا جِس کے اکھوے نہیں پھوٹتے ۔
Acotyledonous Adjective ایکوٹیلیڈنس ۔ بے فلقوی ۔ ایسے پودے جو نمایاں فلقہ ۔ بیج وغیرہ نہ رکھتے ہوں ۔
Acotyledous Adjective بے دالا ۔ بے فلقوی ۔ بے بیج پیتا ۔
Acouchi Noun بلسان کی ایک قسم ۔
Acouchy Noun گینی چوہے کیطرح ایک چھوٹا کترنے والا جانور ۔
Acouesthesia Noun حس سماعت کی زیادتی
Acoulalion Noun بہرے کی باتیں
Acoulation بہروں اور گونگوں کو بولنا سکھانے کا آلہ ۔
Acould hardly belive that three strenuous school terms had indeed rolled away and the longed for
Acoumeter Verb مخصوص فاصلوں سے کلک کی آواز بجا کر سماعت کی آزمایش کرنے والا آلہ ۔
Acoumetry Noun سامعہ پیمائی
Acount balances لیکھا جوکھا برابر ہے ، فاضلات ادا کر کے جمع و خرچ کو برابر کرنا ۔
Acouophone Noun بہرے پن کو دور کرنے والا آلہ
Acouphonia Noun سننے کے لیے ٹھوکر لگانا
Acousma Noun وہم آواز ، وہمی آوازیں سننا
Acousmatagnosis Noun آواز نا شناسی
Acousmatamneisa Noun مانوس آوازوں کو بھی نا پہچان سکنا
Acoustic آواز سے متعلق ۔
Acoustic centre Noun سمعیاتی مرکز
Acoustic colouring Noun سمعیاتی رنگ ۔
Acoustic distortion Noun سمعیاتی مسخ ۔
Acoustic energy Noun سمعیاتی توانائی ۔ سمعیاتی قوت ۔