English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acondylous Adjective غیر مُلحق ۔ بے مہرہ ۔ بے مہری ۔
Acone Adjective بے مخروط ۔
Acone eye Adjective ایکون آئی ۔ بے کون آنکھ ۔ بے مخروط آنکھ ۔ ایسی آنکھ جس میں شفاف کون ٹھیک طرح نہ بن سکی ہو یا موجود ہی نہ ہو ۔ مثلا کلنگ مکھی ۔
Aconelline Noun ایک نامیاتی اساس جو اکونائٹ کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے ۔
Aconeuresis Noun سلسل البول ، کثرت پیشاب
Aconine Noun وہ القلی جو اکونائٹ کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے ۔
Aconite Noun جددار ۔ جددار کا ست جو درد کے ازالے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
Aconite aconitum
Aconite folius Noun موٹھ
Aconitic Adjective جدواری ۔ زہریلا ۔
Aconiticacid
Aconitine بچھناگ کا مہلک کھار ۔
Aconitum chasmanthum Noun بل ناگ ، میٹھا تیلیا ، ہلاہل ، بمبل ناگ
Aconitum deinorrhizum Noun مورا بیکب ، سفید بیخ ، دوبیا بیش ، بشاشہر مہرہ
Aconitum feron Noun بچھناک ، گل تاج الملوک ، بش
Aconitum heterophyllum Noun کشمیرا ، عطیس ، اتیس
Aconitum laeve Noun جنگلی اتیس ، جنگلی عطیس ، جنگلی کشمیرا
Aconitum moschatum Noun بچھناک ، گل تاج الملوک ، بش
Aconitum napellus hains Noun میٹھا تیلیا ، بل ناگ ، بمبل ناگ ، ہلاہل
Aconitum napellus multifidum Noun تیلیا کچناگ دودھیا
Aconitum rotundifolium Noun میٹھا تیلیا ، بل ناگ ، بمبل ناگ ، ہلاہل
Aconitum soongaricum Noun بیج ، بیکھ
Aconitum violaceum Noun تیلیا کچناگ دودھیا
Aconuresis سلس البول ۔
Acopic Adjective دافع تکان ۔ تھکاوٹ دور کرنیوالی ۔
Acoprosis Noun پاخانہ کا نہ آنا
Acorea پیدائش سے ہی پتلی کا نہ آنا ۔
Acoria بھوک کی زیادتی ۔
Acormus Noun ناقص الجثہ جنین
Acorn Noun چلغوزہ ۔ شاہ بلوط کے درخت کا پھل ۔ ایک اہم خشک فروٹ ۔